تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام رَوائی" کے متعقلہ نتائج

روائی

پورا ہونے یا بر آنے کی حالت، تکمیل

حاجَت روائی

ضرورت، احتیاج یا آرزو پوری کرنے کا عمل، مطلب براری، مراد کا حصول

کَار رَوائی

کام کا اجرا، کام چلانا، حاجت برآوری، کام نکالنا، مطلب پورا کرنا

فرما روائی

حکمرانی، بادشاہت، حکومت

نا رَوائی

رک : نا (۴) کا تحتی ۔

کام رَوائی

حاجت برآری، حصول مقصد، کام پورا ہونا

حُکْم رَوائی

سلطنت ؛ بادشاہی ، حکومت

فَرْماں رَوائی

حکمرانی، حکومت، بادشاہی

گانٹھ میں پَیسَہ نَہیں، پَتُریا کو دیکھ رُوائی آئے

مُفلسی میں رنڈی بازی ممکن نہیں ، شادی کرنے کو دل چاہے مگر پیسہ پاس نہیں ، ایسے کام کی خواہش کرنا جس کے وسائل نہ ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کام رَوائی کے معانیدیکھیے

کام رَوائی

kaam-ravaa.iiकाम-रवाई

اصل: فارسی

وزن : 21122

  • Roman
  • Urdu

کام رَوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حاجت برآری، حصول مقصد، کام پورا ہونا

Urdu meaning of kaam-ravaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • haajat baraarii, husuul-e-maqsad, kaam puura honaa

English meaning of kaam-ravaa.ii

Noun, Feminine

  • fulfilling requirements, fulfilling desire

काम-रवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अटके पर काम निकालना, हाजतरवाई करना, लक्ष्य प्राप्ति, काम पूरा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روائی

پورا ہونے یا بر آنے کی حالت، تکمیل

حاجَت روائی

ضرورت، احتیاج یا آرزو پوری کرنے کا عمل، مطلب براری، مراد کا حصول

کَار رَوائی

کام کا اجرا، کام چلانا، حاجت برآوری، کام نکالنا، مطلب پورا کرنا

فرما روائی

حکمرانی، بادشاہت، حکومت

نا رَوائی

رک : نا (۴) کا تحتی ۔

کام رَوائی

حاجت برآری، حصول مقصد، کام پورا ہونا

حُکْم رَوائی

سلطنت ؛ بادشاہی ، حکومت

فَرْماں رَوائی

حکمرانی، حکومت، بادشاہی

گانٹھ میں پَیسَہ نَہیں، پَتُریا کو دیکھ رُوائی آئے

مُفلسی میں رنڈی بازی ممکن نہیں ، شادی کرنے کو دل چاہے مگر پیسہ پاس نہیں ، ایسے کام کی خواہش کرنا جس کے وسائل نہ ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام رَوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام رَوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone