تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا" کے متعقلہ نتائج

نِگْران

(لفظاً) دیکھنے والا، ناظر، نیز جائزہ لینے والا

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگرانِ سیل

سرکاری اداروں کے کام کا تحقیقاتی شعبہ یا مرکز

نِگران اَفسَر

نگرانی کرنے والا حاکم یا سرپرست ، کسی کام کا سربراہ ۔

نِگران کَمیٹی

کسی معاملے کی نگرانی کرنے والے چند افراد ۔

نِگرانِ اَعلیٰ

نگرانی اور نگہبانی کرنے والا بڑا افسر ، بڑا سرپرست ، محافظ ، پاسبان نیز حاکم ، سربراہ ۔

نِگرانِ حُکُومَت

مختصر مدت کے لیے امور کی ذمے دار حکومت، عبوری حکومت، عارضی حکومت

نِگرانِ فَرِشْتَہ

انسان کی نگرانی کرنے والا فرشتہ (کرامن کاتبین میں سے ایک)

نِگرانِ وَزِیرِ اَعظَم

نگراں حکومت میں وزیر اعظم ، عبوری حکومت کا وزیر اعظم ۔

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

نِگران ہونا

دیکھنا ؛ حفاظت کرنا ؛ منتظر رہنا ۔

نِگران رَہنا

منتظر رہنا ؛ حفاظت کرتے رہنا ، دیکھتے رہنا ، نگرانی کرتے رہنا نیز کسی کام کے سلسلے میں ہدایات دیتے رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا کے معانیدیکھیے

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

kaam kaa na kaaj kaa dushman anaaj kaaकाम का न काज का दुश्मन अनाज का

نیز : کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن سیر بَھر اَناج کا, کام کا نَہ کاج کا سیر بَھر اَناج کا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا کے اردو معانی

  • وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

Urdu meaning of kaam kaa na kaaj kaa dushman anaaj kaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo khaane me.n kasar na kare aur kaam se duur bhaage, sust, kaahil muft Khauraa aur liimo nicho.D kii nisbat kahte hai.n

English meaning of kaam kaa na kaaj kaa dushman anaaj kaa

  • utterly worthless person who does no work and whose only interest is to eat

काम का न काज का दुश्मन अनाज का के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگْران

(لفظاً) دیکھنے والا، ناظر، نیز جائزہ لینے والا

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگرانِ سیل

سرکاری اداروں کے کام کا تحقیقاتی شعبہ یا مرکز

نِگران اَفسَر

نگرانی کرنے والا حاکم یا سرپرست ، کسی کام کا سربراہ ۔

نِگران کَمیٹی

کسی معاملے کی نگرانی کرنے والے چند افراد ۔

نِگرانِ اَعلیٰ

نگرانی اور نگہبانی کرنے والا بڑا افسر ، بڑا سرپرست ، محافظ ، پاسبان نیز حاکم ، سربراہ ۔

نِگرانِ حُکُومَت

مختصر مدت کے لیے امور کی ذمے دار حکومت، عبوری حکومت، عارضی حکومت

نِگرانِ فَرِشْتَہ

انسان کی نگرانی کرنے والا فرشتہ (کرامن کاتبین میں سے ایک)

نِگرانِ وَزِیرِ اَعظَم

نگراں حکومت میں وزیر اعظم ، عبوری حکومت کا وزیر اعظم ۔

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

نِگران ہونا

دیکھنا ؛ حفاظت کرنا ؛ منتظر رہنا ۔

نِگران رَہنا

منتظر رہنا ؛ حفاظت کرتے رہنا ، دیکھتے رہنا ، نگرانی کرتے رہنا نیز کسی کام کے سلسلے میں ہدایات دیتے رہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone