تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالی کھانسی" کے متعقلہ نتائج

کَالِی

ایک سانپ جس کے متعلق کہا جاتا ہے اسے سری کشن جی نے کالی دہ (جمنا کے بھن٘ور) سے باہر نکالا تھا اور اس کی پھنکار سے ان کا رنگ سیاہ ہوگیا تھا، اس سانپ کے ایک سو دس پھن بتائے گئے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کالی کھانسی کے معانیدیکھیے

کالی کھانسی

kaalii-KHaa.nsiiकाली-ख़ाँसी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

کالی کھانسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی خشک اور جراثیمی کھانسی جس میں بلغم وغیرہ نہیں نکلتا اور بار بار دیر تک انسان کھانستا رہتا ہے، عموماً بچوں کو ہوتی ہے

Urdu meaning of kaalii-KHaa.nsii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii Khushak aur jaraasiimii khaansii jis me.n balGam vaGaira nahii.n nikaltaa aur baar baar der tak insaan khau.nsataa rahtaa hai, umuuman bachcho.n ko hotii hai

English meaning of kaalii-KHaa.nsii

Noun, Feminine

  • whooping cough

काली-ख़ाँसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की सूखी और जीवाणुयुक्त खाँसी जिसमें बलगम आदि नहीं निकलता और व्यक्ति को लंबे समय तक बार-बार खाँसी होती है, आमतौर पर बच्चों को होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَالِی

ایک سانپ جس کے متعلق کہا جاتا ہے اسے سری کشن جی نے کالی دہ (جمنا کے بھن٘ور) سے باہر نکالا تھا اور اس کی پھنکار سے ان کا رنگ سیاہ ہوگیا تھا، اس سانپ کے ایک سو دس پھن بتائے گئے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالی کھانسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالی کھانسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone