تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالے تِل چَبْوانا" کے متعقلہ نتائج

اَٹکھیلی

اٹھلائی ہوئی حالت

اَٹکھیلی سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کالے تِل چَبْوانا کے معانیدیکھیے

کالے تِل چَبْوانا

kaale til chabvaanaaकाले तिल चबवाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کالے تِل چَبْوانا کے اردو معانی

  • غلام بنا لینا، مول لے لینا، مطیع و فرماں بردار بنالینا، احسان مند بنانا، غلامی کا کام لینا، ڈہکانا
  • ایک ٹوٹکا ہے، دلہن کی ہتھیلی پر کالے تل اور کھانڈ رکھ کر دولہا سے کہتے ہیں، اس کو زبان سے اٹھ کر چباؤ، اگر وہ ایسا کرتا ہے تو عورتوں کے اعتقاد کے بموجب نہایت مطیع فرمانبردار اور جورو کا غلام بنا رہتا ہے

Urdu meaning of kaale til chabvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gulaam banaa lenaa, muul le lenaa, mutiia-o-farmaambardaar banaa lenaa, ehsaanmand banaanaa, gulaamii ka kaam lenaa, Dahkaanaa
  • ek ToTkaa hai, dulhan kii hathelii par kaale til aur khaanD rakh kar duulhaa se kahte hain, is ko zabaan se uTh kar chabaa.o, agar vo a.isaa kartaa hai to aurto.n ke etiqaad ke bamuujab nihaayat mutiia farmaambardaar aur joruu ka Gulaam banaa rahtaa hai

काले तिल चबवाना के हिंदी अर्थ

  • ۲. एक टोटका है दुल्हन की हथेली पर काले तिल और खांड रखकर दूलहा से कहते हैं इस को ज़बान से उठकर चबाओ अगर वो ऐसा करता है तो औरतों के एतिक़ाद के बमूजब निहायत मुतीअ फ़रमांबर्दार और जोरू का ग़ुलाम बना रहता है
  • ۱. ग़ुलाम बना लेना, मोल ले लेना, मुतीअ-ओ-फ़र्मांबरदार बना लेना, एहसानमंद बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَٹکھیلی

اٹھلائی ہوئی حالت

اَٹکھیلی سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالے تِل چَبْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالے تِل چَبْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone