تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو" کے متعقلہ نتائج

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو کے معانیدیکھیے

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو

kaalaa mu.nh , niile haath paa.nvकाला मुँह , नीले हाथ पाँव

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو کے اردو معانی

  • رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)
  • کلمۂ تنفّر و تحقیر (شدید برہمی کے موقع پر) ، (عور) کوسنے یا بد دعا کے طور پر ، عورتیں جس سے بیزار یا آزردہ ہوتی ہیں اس کے حق میں یہ کلمہ زبان پر لاتی ہیں، یعنی دفان ہو، جاؤ جہنم میں ، رسوا ہو، ذلیل ہو ، ہم سے کیا واسطہ، کچھ بھی برا انجام ہو، ہمیں منھ نہ دکھاؤ وغیرہ .

Urdu meaning of kaalaa mu.nh , niile haath paa.nv

  • Roman
  • Urdu

  • rusvaa.ii, badnaamii (puraane zamaane me.n dastuur tha ki jab kisii kii had darja tahqiir-o-tazliil maqsuud hotii ya use saKht sazaa dii jaatii to kaala mu.nh aur niile haath paa.o karke gadhe par biThaa kar puurii bastii me.n firaate the
  • kalmaa-e-tanaffur-o-tahqiir (shadiid brahmii ke mauqaa par), (avir) kosne ya baddu.a ke taur par, aurte.n jis se bezaar ya aazurda hotii hai.n is ke haq me.n ye kalima zabaan par laatii hain, yaanii dafaan ho, jaa.o jahannum me.n, rusvaa ho, zaliil ho, ham se kiya vaastaa, kuchh bhii buraa anjaam ho, hame.n mu.nh na dikhaa.o vaGaira

काला मुँह , नीले हाथ पाँव के हिंदी अर्थ

  • कलमा-ए-तनफ़्फ़ुर-ओ-तहक़ीर (शदीद ब्रहमी के मौक़ा पर), (अविर) कोसने या बददुआ के तौर पर, औरतें जिस से बेज़ार या आज़ुर्दा होती हैं इस के हक़ में ये कलिमा ज़बान पर लाती हैं, यानी दफ़ान हो, जाओ जहन्नुम में, रुसवा हो, ज़लील हो, हम से किया वास्ता, कुछ भी बुरा अंजाम हो, हमें मुँह ना दिखाओ वग़ैरा
  • रुसवाई, बदनामी (पुराने ज़माने में दस्तूर था कि जब किसी की हद दर्जा तहक़ीर-ओ-तज़लील मक़सूद होती या उसे सख़्त सज़ा दी जाती तो काला मुँह और नीले हाथ पाओ करके गधे पर बिठा कर पूरी बस्ती में फ़िराते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone