تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا کَلُوٹا" کے متعقلہ نتائج

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا کَلُوٹا کے معانیدیکھیے

کالا کَلُوٹا

kaalaa-kaluuTaaकाला-कलूटा

اصل: ہندی

وزن : 22122

دیکھیے: کالا

  • Roman
  • Urdu

کالا کَلُوٹا کے اردو معانی

صفت

  • حد درجہ سیاہ فام شخص، نہایت درجے کالا آدمی، کالے رنگ کے آدمی پر پھبتی، بہت بد صورت آدمی

Urdu meaning of kaalaa-kaluuTaa

  • Roman
  • Urdu

  • had darja syaah faam shaKhs, nihaayat darje kaala aadamii, kaale rang ke aadamii par phabtii, bahut badsuurat aadamii

English meaning of kaalaa-kaluuTaa

Adjective

  • very black person, jet black, pitch-black person, very ugly person

काला-कलूटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका रंग बहुत अधिक काला हो, कुरूप, अधिक दर्जे का काला व्यक्ति, बहुत बदसूरत आदमी, बहुत कुरूप व्यक्ति, गहरा काला रंग का व्यक्ति

کالا کَلُوٹا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا کَلُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا کَلُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone