تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کال کَڑھاؤ، کِسان کا کھاؤ" کے متعقلہ نتائج

بِہْتَر

اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا

بِہْتَری

اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی

بِہْتَرِین اِنتِقام عَفْو ہَے

The best revenge is to forgive.

بَہُت بِہْتَر

رک : بہت اچھا.

بَدَرْجَہا بِہْتَر

very much better

مِعْیار بِہْتَر ہونا

انداز اور طور طریقے میں عمدگی پیدا ہونا، انداز اور طرز میں شائستگی پیدا ہونا

پَرْہیز عِلاج سے بِہْتَر ہے

prevention is better than cure

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے

جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے

زُبان بَدَلْنے سے گَھر بَدَلْنا بِہْتَر ہے

وعدہ وفا نہ کرنے سے نقصان گوارا کرنا اچھا اور لازم ہے

تھوڑی سی عَقْل مول لِیجِئے تو بِہْتَر ہے

بہت احمق ہو ، ذرا سوج سمجھ کر .

اردو، انگلش اور ہندی میں کال کَڑھاؤ، کِسان کا کھاؤ کے معانیدیکھیے

کال کَڑھاؤ، کِسان کا کھاؤ

kaal ka.Dhaa.o, kisaan kaa khaa.oकाल कढ़ाओ, किसान का खाओ

نیز : کال کَڑھاؤ، کِسان کو کھاؤ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کال کَڑھاؤ، کِسان کا کھاؤ کے اردو معانی

  • قحط اور خشک سالی کسان کے لئے تباہی کا باعث ہے
  • خشک سالی اور قرض دونوں ہی کسان کے لئے تکلیف دہ ہیں

Urdu meaning of kaal ka.Dhaa.o, kisaan kaa khaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • qaht aur Khushaksaalii kisaan ke li.e tabaahii ka baa.is hai
  • Khushaksaalii aur qarz dono.n hii kisaan ke li.e takliifdeh hai.n

काल कढ़ाओ, किसान का खाओ के हिंदी अर्थ

  • अकाल और सूखा किसान के लिए विनाश का कारण है
  • अवर्पण अर्थात सूखा और क़र्ज दोनों ही किसान के लिए दुखदायी हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِہْتَر

اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا

بِہْتَری

اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی

بِہْتَرِین اِنتِقام عَفْو ہَے

The best revenge is to forgive.

بَہُت بِہْتَر

رک : بہت اچھا.

بَدَرْجَہا بِہْتَر

very much better

مِعْیار بِہْتَر ہونا

انداز اور طور طریقے میں عمدگی پیدا ہونا، انداز اور طرز میں شائستگی پیدا ہونا

پَرْہیز عِلاج سے بِہْتَر ہے

prevention is better than cure

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے

جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے

زُبان بَدَلْنے سے گَھر بَدَلْنا بِہْتَر ہے

وعدہ وفا نہ کرنے سے نقصان گوارا کرنا اچھا اور لازم ہے

تھوڑی سی عَقْل مول لِیجِئے تو بِہْتَر ہے

بہت احمق ہو ، ذرا سوج سمجھ کر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کال کَڑھاؤ، کِسان کا کھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کال کَڑھاؤ، کِسان کا کھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone