تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کائیں کائیں" کے متعقلہ نتائج

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

اردو، انگلش اور ہندی میں کائیں کائیں کے معانیدیکھیے

کائیں کائیں

kaa.e.n-kaa.e.nकाएं-काएं

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

کائیں کائیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوّے کی آواز

    مثال کوے اور اس کے بچّوں کا کائیں کائیں کرنا ، چڑیا اور اسکی چینگی پوٹوں کا چیں چیں کرنا۔

  • شور و غل، چیخ پکار، کان پڑی آواز سنائی نہ دینا

Urdu meaning of kaa.e.n-kaa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • koXve kii aavaaz
  • shor-o-gul, chiiKh pukaar, kaan pa.Dii aavaaz sunaa.ii na denaa

English meaning of kaa.e.n-kaa.e.n

Noun, Feminine

  • caw (of a crow)
  • confused noise, useless or senseless talk

काएं-काएं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कव्वे की आवाज़

    उदाहरण कव्वे और इस के बच्चों का काएँ काएँ करना, चिड़िया और उसकी चींगी पोटों का चीं चीं करना।

  • शोर-ओ-गुल, चीख़-पुकार, कान पड़ी आवाज़ सुनाई न देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کائیں کائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کائیں کائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone