تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو" کے متعقلہ نتائج

چھوٹی موٹی

غیر اہم، قدرے کم، معمولی، چھوٹا موٹا کی تانیث

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

چھوٹے موٹے

(رک) چھوٹے موٹا، جمع یا مغیّرہ حالت .

چھوٹا موٹا

غیر اہم، مقدار و تعداد میں کم، معمولی

جو جو مُرغی موٹی وہ وہ دُم چھوٹی

جیسے جیسے دولت بڑھتی ہے بخل بھی بڑھتا جاتا ہے

تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی

ایک گھرانے (یا جماعت وغیرہ) کے اشخاص چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں یا یکساں حقوق رکھتے ہیں

ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی

چھوٹے بڑے ایک ہی قسم کے ہیں

جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو

کم حوصلہ شخص جتنا امیر ہو اتنا بخیل ہو جاتا ہے، کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی زیادہ کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو کے معانیدیکھیے

جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو

juu.n-juu.n chi.Diyaa moTii ho utnii chonch chhoTii hoजूँ-जूँ चिड़िया मोटी हो उतनी चोंच छोटी हो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو کے اردو معانی

  • کم حوصلہ شخص جتنا امیر ہو اتنا بخیل ہو جاتا ہے، کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی زیادہ کرتا ہے

Urdu meaning of juu.n-juu.n chi.Diyaa moTii ho utnii chonch chhoTii ho

  • Roman
  • Urdu

  • kam hauslaa shaKhs jitna amiir ho utnaa baKhiil ho jaataa hai, kanjuus aadamii jitna amiir ho utnii hii kanjuusii kartaa huy

जूँ-जूँ चिड़िया मोटी हो उतनी चोंच छोटी हो के हिंदी अर्थ

  • अल्प-साहसी व्यक्ति जितना धनी हो उतना कंजूस हो जाता है, कंजूस आदमी जितना अमीर हो उतनी ही कंजूसी ज़्यादा करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھوٹی موٹی

غیر اہم، قدرے کم، معمولی، چھوٹا موٹا کی تانیث

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

چھوٹے موٹے

(رک) چھوٹے موٹا، جمع یا مغیّرہ حالت .

چھوٹا موٹا

غیر اہم، مقدار و تعداد میں کم، معمولی

جو جو مُرغی موٹی وہ وہ دُم چھوٹی

جیسے جیسے دولت بڑھتی ہے بخل بھی بڑھتا جاتا ہے

تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی

ایک گھرانے (یا جماعت وغیرہ) کے اشخاص چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں یا یکساں حقوق رکھتے ہیں

ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی

چھوٹے بڑے ایک ہی قسم کے ہیں

جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو

کم حوصلہ شخص جتنا امیر ہو اتنا بخیل ہو جاتا ہے، کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی زیادہ کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone