تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے کے معانیدیکھیے

جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے

julaahe kii juutii sipaahii kii jo.e dharii dharii puraanii ho.eजुलाहे की जूती सिपाही की जोए धरी धरी पुरानी होए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے کے اردو معانی

  • جولاہا چلتا نہیں اور سپاہی گھر سے غیر حاضر ہو جاتا ہے اس لیے جلاہے کی جوتی اور سپاہی کی بیوی بیکار رہتی ہے

Urdu meaning of julaahe kii juutii sipaahii kii jo.e dharii dharii puraanii ho.e

  • Roman
  • Urdu

  • jolaahaa chaltaa nahii.n aur sipaahii ghar se Gair haazir ho jaataa hai is li.e julaahe kii juutii aur sipaahii kii biivii bekaar rahtii hai

जुलाहे की जूती सिपाही की जोए धरी धरी पुरानी होए के हिंदी अर्थ

  • जुलाहा चलता नहीं और सिपाही घर से अनुपस्थित हो जाता है इस लिये जुलाहे की जूती और सिपाही की पत्नी बेकार रहती है

    विशेष जुलाहे की जूती और सिपाही की स्त्री, दोनों काम में न आने के कारण व्यर्थ ही जाती हैं। इसलिए कि जुलाहा करघे पर बैठे-बैठे ही काम करता है, जूते पहनने की उसे कभी आवश्यकता ही नहीं पड़ती और सिपाही हमेशा फ़ौज की नौकरी की वजह से बाहर रहता है, स्त्री के पास आ नहीं पाता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone