تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُگ جُگ جِینا" کے متعقلہ نتائج

جوگا جوگ

برابر ، ٹھیک ، ٹھیکم ٹھیک ، پورا پورا ؛ ہمسر ، مقابل ؛ قائل ، قابل ، قابلیت والا.

جَگ جَگ

जगमगाता हुआ

جُگ جُگ

ہمیشہ، مدام

جُگا جُگا کَر رَکْھنا

(عو) سین٘ت سین٘ت کر رکھنا ، سن٘بھال سن٘بھال کر رکھنا ، جوڑ جوڑ کر رکھنا ۔

جَگَہ جَگَہ

ہر ایک جگہ، ہر جگہ، جہاں تہاں

جُگ جُگ جِیوے

بڑی عمر ہو۔

جَگَہ جَگَہ دَرْد ہونا

بدن کے ہر حصہ میں تکلیف ہونا

جَگَہ جَگَہ دَرْد کرنا

بدن کے ہر حصہ میں تکلیف ہونا

جَگ جَگ کَرْنا

رک: جگجگانا .

جَگ جَگَت

تمام عالم ، کائنات.

جاگا جاگا

جگہ جگہ ، جابجا .

جَگَہ جَگَہ ذِکْر ہونا

ہر جگہ کسی معاملے پر گفتگو ہونا

جُگ جُگ جی

بڑی عمر ہو۔

جُگ جُگ جِیو

دعائیہ کلمہ، بڑی عمر ہوِ

جِگی جِگی

کلمہ تعجب و اظہارمسرت، شدت جذبات ظاہر کرنے کی آواز

جُگ جُگ جِیا کَرو دُودھ بَتاشےپیا کَرو

(دعائیہ کلمہ) خدا کرے تم ہمیشہ خوش رہو، دنیا میں ہمیشہ خوش رہو

جُگ جُگ جِینا

قرن با قرن رہنا، صدیوں تک رہنا

جُگ جُگ جِیئے

بڑی عمر ہو۔

جُگ جُگ جِیا کر دُودْھ بَتاسے پِیا کر

(دعائیہ کلمہ) خدا کرے تم ہمیشہ خوش رہو، دنیا میں ہمیشہ خوش رہو

جَگَہ

ٹھکانا، نشست

جاگ

شب بیداری، بیداری، جاگنا سے ماخوذ، ترا کیب میں مستعمل

تَقْدِیر اُونْچی جَگہ لَڑْنا

امیر گھر میں شادی ہونا

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

دیکھا دیکھی سادھے جوگ ، چَھجے گایا بادھے روگ

دوسروں کی نقل کرنے میں نقصان ہوتا ہے.

مُردے جاگ پڑنا

مردوں کا زندہ ہونا ، نئی زندگی مل جانا ۔

جَگَہ چھوڑنا

جگہ خالی کرنا، جگہ سے ہٹ جانا، لکھتے لکھتے کاغذ میں سفیدی چھوڑ دینا، مقام چھوڑنا

جَنگ چھیڑْنا

جن٘گ چھڑنا (رک) کا متعدی .

جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس

جس سے محبت ہے اسے پروا نہیں

زَنگ چُھڑانا

زن٘گ ہٹانا ، لوہے وغیرہ کا میل صاف کرنا ، زن٘گ دُور کرنا.

جاگ پَڑنا

یکایک بیداری پیدا ہونا ، جوش و خروش پیدا ہونا ، حرکت پیدا ہونا .

جَگ چھانو

دنیا کو سایہ یا پناہ دینے والا.

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائیے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

جوگ پَڑْنا

ستاروں کا ملاپ ہونا ، قران ہونا .

جُگ پَڑْنا

گوٹے میں دھاگا پڑنا .

جُگ توڑْنا

چوسر کی دو گوٹوں کو الگ الگ کر دینا ؛ آدمیوں میں نفاق ڈال دینا ، پھوٹ ڈالنا ، ساتھ چھوڑ دینا ۔

جُگ پھوڑْنا

رک : جگ توڑنا.

کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق ؛ لباس عام پسند اور خوراک اپنی پسند کے موافق کھانے سے آدمی اچھا رہتا ہے.

مُقَدَّر جاگ اُٹْھنا

قسمت جاگ جانا ، تقدیر سنورنا ، اچھے دن آنا ، خوش قسمتی کا آغاز ہونا ۔

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

کَپْڑا پَہْنے جَگ بَھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے

اس شخص كی نسبت بولتے ہیں جو اپنے مطلب كے وقت موجود ہوجائے اور محنت یا كام كے وقت كنی كاٹ جانے، كام چور نوالے حاضر

گوشَۂ دِل میں جَگَہ دینا

یاد رکھنا

طالِب زَر کا بے ضَرُور جَگ میں خَوار حَق سے دُور

لالچی دُنیا میں ذلیل ہوتا ہے اور حق سے دور ہوتا ہے.

جُگ جوڑ

ہاتھ جوڑ کر ، دست بدستہ .

بَعْدِ اَز جَنْگ

جنگ کے بعد، لڑائی کے بعد

جَگَہ پَکَڑنا

قابو پالینا ؛ اور پکڑ نا

سُوئی کی جَگَہ بھالا گُھسِیڑْنا

معمولی سی بات یا چیز کو اہمیت دینا ؛ زبردستی کرنا.

ثابِت قَدَم کو سَب جَگَہ ٹھانو

مستقل مزاج آدمی کا ہر جگہ ٹھکانا ہوتا ہے

ہَڑبَڑا کَر جاگ اُٹھنا

سوتے سوتے چونک کر اُٹھ جانا ؛ گھبرا کر نیند سے جاگنا ۔

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

قَرْض دار ہَر جَگَہ سے پَتَّھر کھاتا ہے

ادھار لینے والا آدمی ہر جگہ سے دھتکارا جاتا ہے، ادھار لینے والے شخص کو ہر کوئی ذلیل کرتا ہے اور اس کی لوگوں کی نظر سے گر جاتا ہے

اَڑاس کی جَگَہ

تنگ جگہ، تنگ یا پتلا درّہ یا گلی

مُقَدَّس جَنگ

مذہبی جنگ

پاؤں دَھرْنے کوجَگَہ

پیر ٹکانے کی گنجائش، قدم رکھنے کی جگہ

زَنگ چَڑْھنا

لوہے وغیرہ پر میل جمنا، زن٘گ لگنا، زن٘گ آلُود ہونا

زَنگ توڑْنا

میل صاف کرنا، زنگ دُور کرنا

دِل میں جَگَہ دینا

قبول کرنا ، اختیار کرنا .

پاؤں دَھرنے کی جَگَہ

۔ قدم رکھنے کی جگہ۔ ٹکنے کا مقام یا موقع۔ سہارا۔ ؎

آنکھ میں جَگَہ دینا

نظروں میں وقار بڑھانا، آن٘کھوں پر بٹھانا، قدر و منزلت یا محبت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُگ جُگ جِینا کے معانیدیکھیے

جُگ جُگ جِینا

jug-jug jiinaaजुग-जुग जीना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جُگ جُگ جِینا کے اردو معانی

  • قرن با قرن رہنا، صدیوں تک رہنا

Urdu meaning of jug-jug jiinaa

  • Roman
  • Urdu

  • kiraN baa kiraN rahnaa, sadiiyo.n tak rahnaa

English meaning of jug-jug jiinaa

  • live for centuries

जुग-जुग जीना के हिंदी अर्थ

  • शताब्दियों तक रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُگ جُگ جِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُگ جُگ جِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone