تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ" کے متعقلہ نتائج

جوگی

جوگ لینے والا شخص، ہندو فقیر، آزاد، بن باسی، سنیاسی

جوگی تھا سو اُٹھ گَیا، آسَن رَہی بَھبُھوت

وقت نکل گیا اب تدبیر لا حاصل ہے، مکین کا یادگار مکان رہ جاتا ہے

جوگی ہو جانا

۔فقیر ہوجانا۔ ؎

جوگْیَہ

رک : جوگا .

جوگی مارے چھار ہاتھ

غریب کو مارنے کا کوئی فائدہ نہیں، اگر جوگی کو ماریں تو راکھ ہی ہاتھ کو لگتی ہے

جوگی پَن

سنیاسیوں کا سا روپ بھرنے یا جوگ لینے کی حالت .

جوگِیانَہ

جوگیوں کا ، جوگیوں کا سا .

جوگی کا مِیت

بے سروپا آدمی کسی کا دوست نہیں ہوتا.

جوگیشَر

رک : جوگ کا تحتی (جوگ + ایشر).

جوگیشْوَر

شیو، سادھو، اعلیٰ درجے کا یوگی

جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا

بڑوں کے جھگڑے فساد میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے ، جب متخاصمین کے تنازع سے اوروں کو ضرر پہن٘چے تو یہ مثل بولتے ہیں .

جوگی کِس کے مِیت

جوگی کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں، وہ ہمیشہ یہاں وہاں گھومتا پھرتا رہتا ہے

جوگی جوگی لَڑیں کَھپروں کا نُقصان

۔مثل۔ بڑوں کی تکرار میں چھوٹوں کا ضرر ہوتاہے۔

جوگی کی پِیت کیا

جوگی کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں، وہ ہمیشہ پھرتا رہتا ہے

جوگی کو بیل بَلا

ذمہ داری کا تھوڑا سا کام بھی مصبیت ہوتا ہے

جوگی جُگَت جانے نَہِیں گیرُو میں کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

جوگی کا لَڑکا کھیلے گا تو سانپ سے

ہر کوئی اپنی تربیت کے مطابق کام کرتا ہے

جوگی کِس کے مِتْر اَور پاتُر کِس کی نار

یعنی یہ (دونوں) کسی کے وفادار نہیں ہوتے ، آزاد کی دوستی کا کیا بھروسہ ، جوگی دوست نہیں بن سکتے اور فاحشہ عورت بیوی نہیں بن سکتی.

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ

ان دونوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

جوگیس

رک : جوگیشور .

جوگِیا

جوگی سے منسوب یا متعلق، جوگیوں کا سا، جوگیوں کی وضع قطع کا

جوگی کا سا پھیرا

سرسری ملاقات، مختصر وقت کے لیے ملنا، جوگی والا پھیرا

جَوگِیرا

گھوڑے کا ایک مرض جس سے چلنے پھرنے میں تکلیف ہوتی ہے .

جوگی کس کے میت اور پاتر کس کی نار

جوگی دوست نہیں بن سکتے اور فاحشہ عورت بیوی نہیں ہو سکتی

جوگِیا اَرَنْڈ

اَرَنْڈ کی ایک قسم جس کا رن٘گ سرخ ہوتا ہے اور نسبتاً مضبوط بھی .

جوگِیوں کا ڈَنڈ بَیراگِیوں کے سَر

خطا کوئی کرے اور سر کسی کے پڑے .

نیگی جوگی

نیگ جوگ کے مستحق ، بیاہ شادی کا انعام پانے کا مستحق یا حقدار ۔

گَھر کا جوگی جوگْنا، باہَر کا جوگی سدھ

انسان کی وطن میں قدر نہیں ہوتی ہے

مَرنے جوگی

مٹ جانے کے قابل، مرنے کے قابل، مرن ہار (تحقیراً مستعمل)

مَرنی جوگی

مرنے جوگا (رک) کی تانیث ، مرنے والی ۔

رَمْتا جوگی

ہندو: فقیر جو مارا مارا پِھرتا ہے اور کہیں نہیں ٹھہرتا

راج ہَٹ ، بالَک ہَٹ ، تِریا ہَٹ ، جوگی ہَٹ

راجا ، بچّہ عورت اور فقیر جو دل میں آئے کرتے ہیں کسی کی نہیں مانتے

منہ پر جوگی ہونا

منہ سے بدشگونی کے آثار ظاہر ہونا

راجا کِس کے پاہُونے، جوگی کِس کے مِیت

(راجا اور جوگی) دونوں کی محبت اور راہ و رسم کا کوئی اعتبار نہیں

راجا کِس کے پاہُنے، جوگی کِس کے مِیت

راجا اور جوگی دونوں کی محبت اور راہ و رسم کا کوئی اعتبار نہیں

بَنیْے کا بَہْکایا اَور جوگی کا پَھٹْکارا خَراب ہوتا ہے

جس بیوقوف اور سادہ لوح آدمی کو کوئی بنیا بہکا دے یا جوگی اور فقیر لوگ کسی شخص کو بد دعا دے دیں تو ان دونوں طرح کے آدمیوں کی مٹی پلید ہو جاتی ہے

یا سووے راجا کا پُوت یا سووے جوگی کا اَدہوت

بے فکری کے ساتھ یا تو راجہ کا لڑکا سوتا ہے یا فقیر کا ، جوگی اور راجہ کا بیٹا دونوں کے دونوں بے فکرے

گَھر کا جوگی جوگْڑا

رک: گھر کا جوگی جوگنا ، الخ.

بُھولا جوگی، دُونی لابْھ

اس موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی فائدہ اٹھانے کے لئے بھول کر غلطی کرے

نیگ جوگی

شادی بیاہ وغیرہ کی تقریبوں میں انعام کے حق دار اور مستحق لوگ

نَیا جوگی کاٹھ کا مَندَرا

خلاف ِرسم بات ، اوچھا پن ظاہر کرنا

راجا جوگی کِس کے مِیت

بادشاہ اور جوگی کسی کے دوست نہیں ہوتے

مُنڈا جوگی اَور پِسی دَوا پَہْچانے نَہِیں جاتے

سر منڈے ہوئے جوگی کی شکل و صورت سے معلوم نہیں ہوتا کہ اس کا باطن کیسا ہے جیسے کہ پسی ہوئی دوا کو دیکھ کر پتا نہیں چلتا کہ کیا چیز ہے

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

نَیا جوگی اَور گاجَر کا سَنْکھ

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے، نالائق بدتمیزی پہ اتر آتا ہے

کَل کے جوگی کَنْدھے پَر جَٹا

جب تک کمال حاصل نہ ہو وضع اختیار کرنے سے کیا ہوتا ہے

جوگ کا جوگی

کسی جوگ کا پیرو ، ایک ہی جوگ کا چیلا.

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

راجا جوگی، اَگْنی جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

راجا جوگی، اَگَن جَل اُن کی اُلٹی رِیت

گَھر رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُونْڈا کے جوگی بَھئے

کسی کام کے نہ رہے ساری محنت رائگاں گئی، مفت کی بدنامی ہوئی فائدہ کوئی نہ ہوا

گاؤں کا جوگی جوگنا اَن گاؤں کا سِدھ

وطن میں کوئی کیسا ہی ہنر پیدا کرے عزّت نہیں ہوتی ، وطن میں انسان کی قدر نہیں ہوتی ، باہر ہوتی ہے ، اپنی چیز کی قدر نہیں ہوتی ، پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے.

پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی

کھانے کھانے میں جوگی پہلے پانی پیتا ہے تندرست اور خوش خور درمیان میں، اور بیمار بعد میں .

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے

مفت کی بدنامی اٹھائی

کیا سووے راجا کا پُوت، کیا سووے جوگی کا اَبْدُھوت

آرام سے یا تو راجا کا بیٹا سوتا ہے یا فقیر کا کیونکہ ان کو کوئی فکر نہیں ہوتی.

کیا سووے راجا کا پُوت، کیا سووے جوگی کا اَوبُھوت

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

بدمعاش عورت چال سے ظاہر ہو جاتی ہے، کمینہ چاہے کتنا بڑا ہو چھپ نہیں سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ کے معانیدیکھیے

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ

jogii kii kyaa miit aur qalandar kaa kyaa saathजोगी की क्या मीत और क़लंदर का क्या साथ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ کے اردو معانی

  • ان دونوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

Urdu meaning of jogii kii kyaa miit aur qalandar kaa kyaa saath

  • Roman
  • Urdu

  • in dono.n kii dostii ka ko.ii etbaar nahii.n

जोगी की क्या मीत और क़लंदर का क्या साथ के हिंदी अर्थ

  • इन दोनों की दोस्ती का कोई विश्वास नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone