تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو ٹَکا دے گا اُس کا کھیلے گا" کے متعقلہ نتائج

مَشْغَلَہ

پیشہ یا کاروبار

مَشْغَلَہ ہونا

کام ہونا ، شغل ہونا ، تماشا ہونا ، کھیل ہونا ، دل بہلاوا ہونا ۔

مَشْغَلَہ رَہْنا

کام رہنا ، مصروفیت ہونا

مَشْغَلَہ کَرنا

شغل کرنا ، وقت گزاری یا دل بہلانے کے لیے کسی کام میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ بَنانا

پیشہ بنانا ، کاروبار بنانا

مَشْغَلَہ ہاتھ آنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ ہاتھ لَگْنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ سُلْطانی

تعلیم دینا، مہذب بنانا، (مجازاً) وہ صندوقچہ، جو بادشاہ کی سواری کے ساتھ اس غرض سے رہتا تھا کہ فریادی اپنی درخواستیں اس میں ڈال دیں

مَحبُوب مَشْغَلَہ

پسندیدہ کام یا فعل ، دل پسند مشغلہ ۔

تَفْرِیحی مَشْغَلَہ

pastime

اردو، انگلش اور ہندی میں جو ٹَکا دے گا اُس کا کھیلے گا کے معانیدیکھیے

جو ٹَکا دے گا اُس کا کھیلے گا

jo Takaa degaa us kaa khelegaaजो टका देगा उस का खेलेगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو ٹَکا دے گا اُس کا کھیلے گا کے اردو معانی

  • جو خرچ کرےگا وہ تکیف بھی اٹھائے گا یا اُسے فائدہ بھی ہوگا

Urdu meaning of jo Takaa degaa us kaa khelegaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo Kharch karegaa vo takiif bhii uThaa.egaa ya use faaydaa bhii hogaa

जो टका देगा उस का खेलेगा के हिंदी अर्थ

  • जो ख़र्च करेगा वो तकीफ़ भी उठाएगा या उसे फ़ायदा भी होगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْغَلَہ

پیشہ یا کاروبار

مَشْغَلَہ ہونا

کام ہونا ، شغل ہونا ، تماشا ہونا ، کھیل ہونا ، دل بہلاوا ہونا ۔

مَشْغَلَہ رَہْنا

کام رہنا ، مصروفیت ہونا

مَشْغَلَہ کَرنا

شغل کرنا ، وقت گزاری یا دل بہلانے کے لیے کسی کام میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ بَنانا

پیشہ بنانا ، کاروبار بنانا

مَشْغَلَہ ہاتھ آنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ ہاتھ لَگْنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ سُلْطانی

تعلیم دینا، مہذب بنانا، (مجازاً) وہ صندوقچہ، جو بادشاہ کی سواری کے ساتھ اس غرض سے رہتا تھا کہ فریادی اپنی درخواستیں اس میں ڈال دیں

مَحبُوب مَشْغَلَہ

پسندیدہ کام یا فعل ، دل پسند مشغلہ ۔

تَفْرِیحی مَشْغَلَہ

pastime

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو ٹَکا دے گا اُس کا کھیلے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو ٹَکا دے گا اُس کا کھیلے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone