تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو کوئی کھائے نباہ کے جوار، مول بنے وہ مونڈ گنوار" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

اردو، انگلش اور ہندی میں جو کوئی کھائے نباہ کے جوار، مول بنے وہ مونڈ گنوار کے معانیدیکھیے

جو کوئی کھائے نباہ کے جوار، مول بنے وہ مونڈ گنوار

jo ko.ii khaa.e nibaah ke jvaar, muul bane vo muu.nD ga.nvaarजो कोई खाए निबाह के ज्वार, मूल बने वो मूँड गंवार

نیز : جو کوئی کھائے نباہ کے جوار، مول بنے وہ مونڈھ گنوار

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو کوئی کھائے نباہ کے جوار، مول بنے وہ مونڈ گنوار کے اردو معانی

  • جو ساری عمر جوار کھائے وہ گنوار رہتا ہے

Urdu meaning of jo ko.ii khaa.e nibaah ke jvaar, muul bane vo muu.nD ga.nvaar

  • Roman
  • Urdu

  • jo saarii umr jvaar khaa.e vo ganvaar rahtaa hai

जो कोई खाए निबाह के ज्वार, मूल बने वो मूँड गंवार के हिंदी अर्थ

  • जो जन्म भर ज्वार खाता रहता है वो मूर्ख एवं गंवार रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو کوئی کھائے نباہ کے جوار، مول بنے وہ مونڈ گنوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو کوئی کھائے نباہ کے جوار، مول بنے وہ مونڈ گنوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone