تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو ایشور کرپا کرے تو کھڑے ہلاویں کان ارہر کے کھیت میں" کے متعقلہ نتائج

اَرْہَر

ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

عَرْعَر

سرو سے مشابہ ایک چھوٹا درخت، جسے سرو کوہی کہتے ہیں، اِس کے پتّے اور پھول دونوں بدبودار ہوتے ہیں اور دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

عَرْعَری

عرعر (رک) سے منسوب یا متعلق ، عرعر کا۔

اَرْاَراَہٹ

رک : اراؑٹا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جو ایشور کرپا کرے تو کھڑے ہلاویں کان ارہر کے کھیت میں کے معانیدیکھیے

جو ایشور کرپا کرے تو کھڑے ہلاویں کان ارہر کے کھیت میں

jo iishvar kirpaa kare to kha.De hilaave.n kaan arhar ke khet me.nजो ईश्वर कृपा करे तो खड़े हिलावें कान अरहर के खेत में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو ایشور کرپا کرے تو کھڑے ہلاویں کان ارہر کے کھیت میں کے اردو معانی

  • خدا کی مہربانی ہو تو گھر بیٹھے مل جائے
  • خدا جب دیتا ہے تب اچانک دیتا ہے

Urdu meaning of jo iishvar kirpaa kare to kha.De hilaave.n kaan arhar ke khet me.n

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii mehrbaanii ho to ghar baiThe mil jaaye
  • Khudaa jab detaa hai tab achaanak detaa hai

जो ईश्वर कृपा करे तो खड़े हिलावें कान अरहर के खेत में के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर की कृपा हो तो घर बैठे मिल जाए
  • ईश्वर जब देता है तब अनायास देता है

    विशेष कथा है कि एक बार राज्य का ख़जाना गधों पर लदकर जा रहा था। संयोगवश उनमें से एक गधा अरहर के खेत में घुस गया और चरने लगा। किसी ने उस ओर ध्यान नहीं दिया। दूसरे दिन खेत के मालिक ने आकर देखा कि एक गधा खेत में खड़ा कान हिला रहा है। पास जा कर देखा तो उस पर रुपये लदे थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْہَر

ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

عَرْعَر

سرو سے مشابہ ایک چھوٹا درخت، جسے سرو کوہی کہتے ہیں، اِس کے پتّے اور پھول دونوں بدبودار ہوتے ہیں اور دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

عَرْعَری

عرعر (رک) سے منسوب یا متعلق ، عرعر کا۔

اَرْاَراَہٹ

رک : اراؑٹا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو ایشور کرپا کرے تو کھڑے ہلاویں کان ارہر کے کھیت میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو ایشور کرپا کرے تو کھڑے ہلاویں کان ارہر کے کھیت میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone