تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کو نَہ ہووے بُوائی ، وہ کیا جانے پِیر پَرائی" کے متعقلہ نتائج

گُرْز

ایک ہتھیار کا نام جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے اور دشمن کے سر پر مارنے میں کام آتا ہے، گدا

گُرْزَہ

साँप का बड़ा और फैला हुआ फन (वि.) भयानक, खौफ़नाक ।

گُرْزَک

(گھڑی سازی) لاٹ کے دان٘تے جن میں دوسرے پٹے کے دانتے پیوست ہوتے ہیں، اس طرح ایک چکّر کی حرکت سے گھڑی کے کُل چکّر حرکت میں آ جاتے ہیں

گُرْز مار

(گداگری) (لفظاً) گرز مارنے والا ، گرز سے ضرب لگانے والا ، (اصطلاحاً) فقیروں کا ایک گروہ ، ان فقیروں کے پاس گرز ہوتا ہے اور جب کوئی ان کو بھیک نہیں دیتا تو وہ گرز سے اپنے آپ کو زخمی کرلیتے ہیں .

گُرْز گِیر

گرز پکڑنے والا ، گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز دار

رک : گرز بردار .

گُرْز گِرا

گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز نُما

گرز کی شکل والا یعنی نیچے سے پتلا اور اوپر سے موٹا اور گول .

گُرْز بازی

گرز مارنے کا فن یا عمل ؛ گرز سے مقابلہ .

گُرْز لَگانا

گرز مارنا

گُرْز بَرْدار

وہ سپاہی جن کا اصل ہتیھار گُرز ہوتا تھا جسے وہ کندھے پر رکھ کر چلتے تھے

گُرْزِ گاوْسَر

وہ گرز جس کے ایک سرے پر گائے کی شکل بنی ہو ، فریدوں بادشاہ کے گُرز کا نام ، گرز .

عَطْسَۂ گُرْز

گرز کے ہوا میں سے گزرنے کی آواز

کَلَّہ گُرْز

رک : کلۂ عمود .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کو نَہ ہووے بُوائی ، وہ کیا جانے پِیر پَرائی کے معانیدیکھیے

جِس کو نَہ ہووے بُوائی ، وہ کیا جانے پِیر پَرائی

jis ko na hove buvaa.ii , vo kyaa jaane piir paraa.iiजिस को न होवे बुवाई वो क्या जाने पीर पराई

  • Roman
  • Urdu

جِس کو نَہ ہووے بُوائی ، وہ کیا جانے پِیر پَرائی کے اردو معانی

  • رک : جس کی نہ پھٹی ہو بوائی وہ کیا جانے پیر پرائی.

Urdu meaning of jis ko na hove buvaa.ii , vo kyaa jaane piir paraa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jis kii na phaTii ho bvauy vo kiya jaane pair paraa.ii

जिस को न होवे बुवाई वो क्या जाने पीर पराई के हिंदी अर्थ

  • रुक : जिस की ना फटी हो ब्वॉय वो किया जाने पैर पराई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُرْز

ایک ہتھیار کا نام جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے اور دشمن کے سر پر مارنے میں کام آتا ہے، گدا

گُرْزَہ

साँप का बड़ा और फैला हुआ फन (वि.) भयानक, खौफ़नाक ।

گُرْزَک

(گھڑی سازی) لاٹ کے دان٘تے جن میں دوسرے پٹے کے دانتے پیوست ہوتے ہیں، اس طرح ایک چکّر کی حرکت سے گھڑی کے کُل چکّر حرکت میں آ جاتے ہیں

گُرْز مار

(گداگری) (لفظاً) گرز مارنے والا ، گرز سے ضرب لگانے والا ، (اصطلاحاً) فقیروں کا ایک گروہ ، ان فقیروں کے پاس گرز ہوتا ہے اور جب کوئی ان کو بھیک نہیں دیتا تو وہ گرز سے اپنے آپ کو زخمی کرلیتے ہیں .

گُرْز گِیر

گرز پکڑنے والا ، گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز دار

رک : گرز بردار .

گُرْز گِرا

گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز نُما

گرز کی شکل والا یعنی نیچے سے پتلا اور اوپر سے موٹا اور گول .

گُرْز بازی

گرز مارنے کا فن یا عمل ؛ گرز سے مقابلہ .

گُرْز لَگانا

گرز مارنا

گُرْز بَرْدار

وہ سپاہی جن کا اصل ہتیھار گُرز ہوتا تھا جسے وہ کندھے پر رکھ کر چلتے تھے

گُرْزِ گاوْسَر

وہ گرز جس کے ایک سرے پر گائے کی شکل بنی ہو ، فریدوں بادشاہ کے گُرز کا نام ، گرز .

عَطْسَۂ گُرْز

گرز کے ہوا میں سے گزرنے کی آواز

کَلَّہ گُرْز

رک : کلۂ عمود .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کو نَہ ہووے بُوائی ، وہ کیا جانے پِیر پَرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کو نَہ ہووے بُوائی ، وہ کیا جانے پِیر پَرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone