تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کی تیغ اُس کی دیگ" کے متعقلہ نتائج

دیگ تیگ

(مجازاً) خوش قسمتی و ترقی.

دیگ تیغ کا مالِک ہونا

صاحبِ اختیار ہونا.

دیگ تِیگ کا مالِک ہونا

سدا خوش حال و فارغ البال رہنا.

جِس کی دیگ، اُس کی تیغْ

۔مثل۔ سخی کے سب حامی ہوتے ہیں جو کوئی کھانا دیتا ہے اس کا رعب رہتاہے۔

جِس کی تیغ اُس کی دیغ

مال و دولت زبردست کے لئے ہے

جِس کی تیغ اُس کی دیگ

مال و دولت زبردست کے لئے ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کی تیغ اُس کی دیگ کے معانیدیکھیے

جِس کی تیغ اُس کی دیگ

jis kii teG us kii degजिस की तेग़ उस की देग

نیز : جِس کی تیغ اُس کی دیغ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کی تیغ اُس کی دیگ کے اردو معانی

  • مال و دولت زبردست کے لئے ہے
  • جس کے پاس طاقت ہے اسی کا سب کچھ ہے

    مثال بدھو بولے حضور یہ اس مثل کو پوری کرتی ہیں کہ جس کی تیغ اس کی دیغ.(۱۸۹۲ ؟ ، خدائی فوج دار ، ۲ ؛ ۱۹۶) مسمار جادو نے کہا کہ جس کی تیغ اس کی دیغ، اب جس بادشاہ کے ملازم ہیں اسی کی طرف سے جان نثاری کریں گے.(۱۹۰۲ ، آفتاب شجاعت ، ۱ ، ۵ : ۹۱۸)

Urdu meaning of jis kii teG us kii deg

  • Roman
  • Urdu

  • maal-o-daulat zabardast ke li.e hai
  • jis ke paas taaqat hai isii ka sab kuchh hai

English meaning of jis kii teG us kii deg

  • Might is right

जिस की तेग़ उस की देग के हिंदी अर्थ

  • धन दौलत ज़बरदस्त एवं बलशाली के लिए है
  • जिस व्यक्ति के पास बल है उसी का सब कुछ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیگ تیگ

(مجازاً) خوش قسمتی و ترقی.

دیگ تیغ کا مالِک ہونا

صاحبِ اختیار ہونا.

دیگ تِیگ کا مالِک ہونا

سدا خوش حال و فارغ البال رہنا.

جِس کی دیگ، اُس کی تیغْ

۔مثل۔ سخی کے سب حامی ہوتے ہیں جو کوئی کھانا دیتا ہے اس کا رعب رہتاہے۔

جِس کی تیغ اُس کی دیغ

مال و دولت زبردست کے لئے ہے

جِس کی تیغ اُس کی دیگ

مال و دولت زبردست کے لئے ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کی تیغ اُس کی دیگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کی تیغ اُس کی دیگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone