تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کی گود میں بَیٹْھنا اُسی کی داڑھی کَھسوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کی گود میں بَیٹْھنا اُسی کی داڑھی کَھسوٹْنا کے معانیدیکھیے

جِس کی گود میں بَیٹْھنا اُسی کی داڑھی کَھسوٹْنا

jis kii god me.n baiThnaa usii kii daa.Dhii khasoTnaaजिस की गोद में बैठना उसी की दाढ़ी खसोटना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کی گود میں بَیٹْھنا اُسی کی داڑھی کَھسوٹْنا کے اردو معانی

  • ناشکرے اور احسان فراموش شخص کے لیے بولتے ہیں، محسن کو تکلیف دینے والا

Urdu meaning of jis kii god me.n baiThnaa usii kii daa.Dhii khasoTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naashukre aur ehsaan faraamosh shaKhs ke li.e bolte hain, muhsin ko takliif dene vaala

English meaning of jis kii god me.n baiThnaa usii kii daa.Dhii khasoTnaa

  • it is called for ungrateful and kindness person, the one who gives pain to the kind person

जिस की गोद में बैठना उसी की दाढ़ी खसोटना के हिंदी अर्थ

  • कृतघ्न व्यक्ति के लिए बोलते हैं, वो जो कृपा करने वाले को पीड़ा दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کی گود میں بَیٹْھنا اُسی کی داڑھی کَھسوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کی گود میں بَیٹْھنا اُسی کی داڑھی کَھسوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone