تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کے پَیسَہ نَہِیں ہَے پاس ، اُس کو میلَہ لَگے اُداس" کے متعقلہ نتائج

نَہان کا میلَہ

(ہندو) مجمع جو نہانے کے واسطے کسی مقدس دریا وغیرہ کے کنارے ہو ، وہ میلا جو گنگا اشنان یا جمنا اشنان کے مقررہ تہوار پر ہوتا ہے ۔

نَہان کا میلَہ ہونا

رک : نہان کا میلا ۔

نَہان کا میلا

۔ وہ مجمع جو نہانے کے واسطے دریا کے کنارے ہو۔؎

جِس کے پَیسَہ نَہِیں ہَے پاس ، اُس کو میلَہ لَگے اُداس

جس شخص کے پاس پیسہ نہیں اسے کسی چیز کا لطف نہیں آتا

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر باپُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

تلسی ایسے متر کو کود پھاند کے جائے، آوت ہی تو نہیں ملے اور چلت رہے مرجھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کے پَیسَہ نَہِیں ہَے پاس ، اُس کو میلَہ لَگے اُداس کے معانیدیکھیے

جِس کے پَیسَہ نَہِیں ہَے پاس ، اُس کو میلَہ لَگے اُداس

jis ke paisa nahii.n hai paas , us ko mela lage udaasजिस के पैसा नहीं है पास , उस को मेला लगे उदास

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کے پَیسَہ نَہِیں ہَے پاس ، اُس کو میلَہ لَگے اُداس کے اردو معانی

  • جس شخص کے پاس پیسہ نہیں اسے کسی چیز کا لطف نہیں آتا

Urdu meaning of jis ke paisa nahii.n hai paas , us ko mela lage udaas

  • Roman
  • Urdu

  • jis shaKhs ke paas paisaa nahii.n use kisii chiiz ka lutaf nahii.n aataa

जिस के पैसा नहीं है पास , उस को मेला लगे उदास के हिंदी अर्थ

  • जिस शख़्स के पास पैसा नहीं उसे किसी चीज़ का लुतफ़ नहीं आता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہان کا میلَہ

(ہندو) مجمع جو نہانے کے واسطے کسی مقدس دریا وغیرہ کے کنارے ہو ، وہ میلا جو گنگا اشنان یا جمنا اشنان کے مقررہ تہوار پر ہوتا ہے ۔

نَہان کا میلَہ ہونا

رک : نہان کا میلا ۔

نَہان کا میلا

۔ وہ مجمع جو نہانے کے واسطے دریا کے کنارے ہو۔؎

جِس کے پَیسَہ نَہِیں ہَے پاس ، اُس کو میلَہ لَگے اُداس

جس شخص کے پاس پیسہ نہیں اسے کسی چیز کا لطف نہیں آتا

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر باپُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

تلسی ایسے متر کو کود پھاند کے جائے، آوت ہی تو نہیں ملے اور چلت رہے مرجھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کے پَیسَہ نَہِیں ہَے پاس ، اُس کو میلَہ لَگے اُداس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کے پَیسَہ نَہِیں ہَے پاس ، اُس کو میلَہ لَگے اُداس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone