تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جس کا آنڈو بِکے وہ بَدِھیا کیوں کرے" کے متعقلہ نتائج

بَکے جانا

ایک بات بار بار کہے جانا

بُکّے اڑانا

غبار پھیلانا، خوشبو پھیلانا

تا بَکے

رک : تابہ کجا.

تیرا ڈَھکا رَہے میرا بِکے

سخت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

بَندھی رَہے نَہ ٹَکے بِکے

زیادہ نفع کی امید میں کسی چیز کو روک کر بیچنا عموماً نقصان دہ ہوتا ہے۔

نَہ بِکے ، نَہ راستَہ چھوڑے

ہر طرح سے زچ کرنا

ہَزار بار جو یُوسُف بِکے غُلام نَہِیں

اگر انسان میں عمدہ اوصاف ہوں تو وہ کسی کا غلام نہیں رہ سکتا بلکہ غلامی میں سرداری کرتا ہے ۔

جس کا آنڈو بِکے وہ بَدِھیا کیوں کرے

جس کا کام ہو رہا ہو وہ اس کے لئے بے فائدہ کیوں کوشش کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں جس کا آنڈو بِکے وہ بَدِھیا کیوں کرے کے معانیدیکھیے

جس کا آنڈو بِکے وہ بَدِھیا کیوں کرے

jis kaa aa.nDuu bike voh badhiyaa kyuu.n kareजिस का आँडू बिके वह बधिया क्यूँ करे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جس کا آنڈو بِکے وہ بَدِھیا کیوں کرے کے اردو معانی

  • جس کا کام ہو رہا ہو وہ اس کے لئے بے فائدہ کیوں کوشش کرے
  • جو چیز جس حالت میں ہے، اسی طرح بِک جائے تو اُس میں کسی طرح کی تبدیلی کر کے بیچنے کی تکلیف کیوں اٹھائی جائے

    مثال آنڈو= نَر یعنی بکرا یا بَیل بدھیا= خصی

Urdu meaning of jis kaa aa.nDuu bike voh badhiyaa kyuu.n kare

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka kaam ho rahaa ho vo is ke li.e befaa.idaa kyo.n koshish kare
  • jo chiiz jis haalat me.n hai, isii tarah buk jaaye to is me.n kisii tarah kii tabdiilii kar ke bechne kii takliif kyo.n uThaa.ii jaaye

जिस का आँडू बिके वह बधिया क्यूँ करे के हिंदी अर्थ

  • जिस का काम हो रहा हो वह उस के लिए बिना-लाभ क्यूँ प्रयास करे
  • जो वस्तु जिस हालत में है, उसी तरह बिक जाए, तो उसमें किसी तरह का परिवर्तन करके बेचने का कष्ट क्यूँ उठाया जाए

    विशेष आँडू= बिना बधिया किया गया बकरा या बैल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکے جانا

ایک بات بار بار کہے جانا

بُکّے اڑانا

غبار پھیلانا، خوشبو پھیلانا

تا بَکے

رک : تابہ کجا.

تیرا ڈَھکا رَہے میرا بِکے

سخت خود غرضی کے موقع پر کہتے ہیں

بَندھی رَہے نَہ ٹَکے بِکے

زیادہ نفع کی امید میں کسی چیز کو روک کر بیچنا عموماً نقصان دہ ہوتا ہے۔

نَہ بِکے ، نَہ راستَہ چھوڑے

ہر طرح سے زچ کرنا

ہَزار بار جو یُوسُف بِکے غُلام نَہِیں

اگر انسان میں عمدہ اوصاف ہوں تو وہ کسی کا غلام نہیں رہ سکتا بلکہ غلامی میں سرداری کرتا ہے ۔

جس کا آنڈو بِکے وہ بَدِھیا کیوں کرے

جس کا کام ہو رہا ہو وہ اس کے لئے بے فائدہ کیوں کوشش کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جس کا آنڈو بِکے وہ بَدِھیا کیوں کرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جس کا آنڈو بِکے وہ بَدِھیا کیوں کرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone