Search results

Saved words

Showing results for "jinsiyat-qiyaam"

jinsiyat-qiyaam

کسی جگہ ٹھہراؤ میں ساتھ ، وہ دوسرا شخص جو ساتھ ٹھہرا ہو ، ساتھ ٹھہرنے والا ، قیام کا ساتھی ۔

jinsiyat-kaam

ایک ساتھ کام کرنے والے ؛ (کنایتہ) دوست ، رفیق ، ساتھی ۔

jinsiyat-qaum

ایک قوم کا ؛ ایک ذات یا ایک نسل سے نسبت رکھنے والا ۔

jinsiyat-qaumii

ہم قوم ہونے کی حالت ، ایک قوم سے متعلق ہونے کی کیفیت ۔

jinsiyat-kalaam

رابطہ ، میل جول

jinsiyat-qadam

حاضر باش ، خدمت گار نیز باوردی ملازم جو سواریوں یا دروازوں پر یا کھانے کی میزوں پر کام کرتے ہیں

jinsiyat-qasam

ایک ہو کر قسم کھانے والے ؛ عہد و پیمان یا معاہدہ کرنے والے ، ایک ہی حلف کے پابند ، حلیف ۔

jinsiyat-qalam

رک : ہم عہدہ ؛ لوگ جو ایک ہی خدمت پر مقرر ہوں ؛ ہم عصر لکھنے والا ، معاصر ادیب ۔

jinsiyat-kalaamii

باہم گفتگو ، باہم بات چیت کرنے کی حالت ، بول چال ۔

jinsiyat-qadamii

ایک ساتھ چلنے کی حالت ، ہمراہی ، ہم سفری

jinsiyat-qitaar

ایک ہی گلے کے ؛ ایک ہی صف کے

jinsiyat-qiraan

(نجوم) ایک بُرج میں موجود ، ایک دوسرے کے قریب ، یکجا ۔

jinsiyat-kinaar

ہم آغوش ، بغل گیر ؛ گود میں لیے ہوئے ؛ بہت قریب ، ملا ہوا نیز رتبے میں برابر ۔

jinsiyat-kinaar-e-balaa

بَلا سے ہم آغوش ، مصیبت کا مارا ، مصیبت میں پھنسا ہوا ۔

jinsiyat kinaar honaa

بغل گیر ہونا ، قریب ہونا ، مل جانا نیز رتبے وغیرہ میں برابر ہونا

Meaning ofSee meaning jinsiyat-qiyaam in English, Hindi & Urdu

jinsiyat-qiyaam

जिंसियत-क़ियाम•جِنْسِیَت قِیام

जिंसियत-क़ियाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी जगह ठहराव में साथ, वह दूसरा व्यक्ति जो साथ ठहरा हो, साथ ठहरने वाला

جِنْسِیَت قِیام کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

صفت

  • کسی جگہ ٹھہراؤ میں ساتھ ، وہ دوسرا شخص جو ساتھ ٹھہرا ہو ، ساتھ ٹھہرنے والا ، قیام کا ساتھی ۔

Urdu meaning of jinsiyat-qiyaam

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jagah Thahraav me.n saath, vo duusraa shaKhs jo saath Thahraa ho, saath Thaharne vaala, qiyaam ka saathii

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Showing search results for: English meaning of jinsiyatkiyaam, English meaning of jinsiyatkiyam

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (jinsiyat-qiyaam)

Name

Email

Comment

jinsiyat-qiyaam

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone