تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیت کی ہَوا بھی اچھی" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جیت کی ہَوا بھی اچھی کے معانیدیکھیے

جیت کی ہَوا بھی اچھی

jiit kii havaa bhii achchhiiजीत की हवा भी अच्छी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جیت کی ہَوا بھی اچھی کے اردو معانی

  • فتح کی خوش خبری بھی سہانی ہوتی ہے
  • جیت کا تو نام بھی پیارا لگتا ہے
  • کامیابی یا فتح چاہے نہایت ہی تھوڑی ہو بہتر ہے، اس میں نام آوری تو ہے

Urdu meaning of jiit kii havaa bhii achchhii

  • Roman
  • Urdu

  • fatah kii KhushaKhabrii bhii suhaanii hotii hai
  • jiit ka to naam bhii pyaaraa lagtaa hai
  • kaamyaabii ya fatah chaahe nihaayat hii tho.Dii ho behtar hai, is me.n naam aavrii to hai

जीत की हवा भी अच्छी के हिंदी अर्थ

  • सफलता या जीत चाहे बहुत छोटी ही क्यों न हो, अच्छी है, इसमें यश तो है
  • जीत का तो नाम भी प्यारा लगता है
  • सफलता या जीत चाहे थोड़ी ही हो अच्छा है, इस में नाम तो होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیت کی ہَوا بھی اچھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیت کی ہَوا بھی اچھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone