تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی پَسِیجْنا" کے متعقلہ نتائج

پَسِیجْنا

راغب یا مائل ہونا.

جی پَسِیجْنا

دل پسیجنا، رحم آنا، ترس کھانا

دِل پَسِیجْنا

رحم آنا ، ترس کھانا ، دل نرم ہونا.

آنکھ پَسِیجْنا

آنکھ کا آنسووں سے نمناک ہونا، آنکھوں میں آنسو آنا

پَتَّھر پَسِیجْنا

۱. سخت دل کو رحم آنا .

پَلَک پَسِیجْنا

(مجازاً) رحم آنا، ترس کھانا.

بَھٹّی پَسِیجْنا

بھٹی میں لگائے ہوئے کپڑوں پر بھاپ کا اثر ہو جانا اور میل کٹنا

پِنْڈا پَسِیجْنا

بخار اترنے سے قبل پسینہ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی پَسِیجْنا کے معانیدیکھیے

جی پَسِیجْنا

jii pasiijnaaजी पसीजना

محاورہ

دیکھیے: پِگَھلْنا

  • Roman
  • Urdu

جی پَسِیجْنا کے اردو معانی

  • دل پسیجنا، رحم آنا، ترس کھانا

Urdu meaning of jii pasiijnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil pasejnaa, rahm aanaa, taras khaanaa

English meaning of jii pasiijnaa

  • the heart to melt, to be deeply moved, to feel pity or compassion

जी पसीजना के हिंदी अर्थ

  • दिल पसीजना, दया आना, तरस खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَسِیجْنا

راغب یا مائل ہونا.

جی پَسِیجْنا

دل پسیجنا، رحم آنا، ترس کھانا

دِل پَسِیجْنا

رحم آنا ، ترس کھانا ، دل نرم ہونا.

آنکھ پَسِیجْنا

آنکھ کا آنسووں سے نمناک ہونا، آنکھوں میں آنسو آنا

پَتَّھر پَسِیجْنا

۱. سخت دل کو رحم آنا .

پَلَک پَسِیجْنا

(مجازاً) رحم آنا، ترس کھانا.

بَھٹّی پَسِیجْنا

بھٹی میں لگائے ہوئے کپڑوں پر بھاپ کا اثر ہو جانا اور میل کٹنا

پِنْڈا پَسِیجْنا

بخار اترنے سے قبل پسینہ آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی پَسِیجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی پَسِیجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone