تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی کھول کر" کے متعقلہ نتائج

کَری جوئی

(گوٹا سازی) چوڑا اور سنگین بناوٹ کا ٹھپّا .

کَر جائے داڑھی والا پَکڑا جائے مُوچھوں والا

کسی کا قصور اور کوئی ملزم، کرے کوئی اور پکڑا جائے کوئی

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال بَچھوہَڑ جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

جِنّْ وَہ جو سَر چَڑھ کَر بولے

بات وہ جو منہ پر کہی جائے

تُرَْت مَجْوری جو پَھڑکاوے، وہ کا کار تُرَت ہو جاوے

جو مزدوری فوراََ ادا کر دے اس کا کام جلد ہوتا ہے

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کَر بولے

تدبیر وہی اچھی جو کارگر ہو اور حریف بھی مانے، ذلیل وہ جو سامنے آ جائے

کر جاوے ڈاڑھی والا، پکڑا جائے مونچھوں والا

قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے

جو دَوڑ کَر چَلا وَہی گِرا

جو تیزی اور جلد بازی سے کام لیتا ہے وہی ٹھو کر کھاتا ہے.

سَر پَر لے جا کَر کَھڑا کَر دینا

رُوبرو کھڑا کر دینا ، سامنے لے جا کر دِکھا دینا.

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال پنچھوکر جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

اُت مَت رو اَپنا دُکھ جا کَر، جِت آویں بَیْری اُمْڑا کَر

دشمنوں کے سامنے اپنی تکلیف کا اظہار نہیں کرنا چاہیے

جِنّْ وَہی جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

بات وہ جو منہ پر کہی جائے

بازار کا سَچّا جو لے کَر دیوے

بازار میں اسی کی ساکھ ہوتی ہے جو قرض سودا لے کر ادا کر دے

بی بی خَطا کَرے، پَکْڑی جائے بانْدی

قصور امیر کرے سزا غریب کو مِلے

بھادوں میں بَرکھا ہوئے کال پِچھو کَر جا کَر روئے

بھادوں کی بارش قحط کو روکتی ہے .

خُون وہ جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

قتل چھپا نہیں رہتا، بری بات ظاہر ہو ہی جاتی ہے

جو چپ چپ کر آنکھ جھپاوے، وہ کَے رَن میں سیل چَلاوے

جو شخص آن٘کھ جھپک کر ادھر اُدھر دیکھے اور آن٘کھ سے آن٘کھ نہ ملا سکے سخت بُزدل ہوتا ہے

یہ وہ فَقیر نَہیں جو کَھا کَر دُعا دیں

یہ بڑے نا شکرے لوگ ہیں کسی کا احسان نہیں مانتے

جو آدھی کو چھوڑ کَر ساری کو جَاوے تو پِھر ساری مِلے نَہ آدھی پاوے

رک : آدھی کو چھوڑ کر ساری کو جاوے ساری ماے نہ آدھی پاوے.

جی توڑ کَر

انتہائی کوشش سے، پوری قوت سے، دل و جان سے ؛ پوری مہارت سے.

آپَم دھاپ کڑَا کر بِیتے جو پَہلے مارے سو جِیتے

لڑائی میں جو پہلے وار کرے وہی جیتتا ہے

جی پَھڑَک کَر نِکَل جانا

دم نکل جانا مر جانا، بے جان ہو جانا.

سَر پَر لے جا کَر کَھڑا کَرنا

روبرو لے جانا، سامنے لے جاکر دکھا دینا

ہوڑ کا کار جی کا بھار

مقابلے کا کام بڑا سخت ہوتا ہے

یہ وہ فَقیر نَہیں جو کَھا کَر دُعا کَریں

یہ بڑے ناشکر گزار آدمی ہیں کسی کا احسان نہیں مانتے

وَقت جا کَر نَہیں آتا

موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر نہیں ملتا، جو لمحہ یا ساعت گزر جاتی ہے پھر نہیں آتی

وَقْت جا کَر نَہِِیں آتا

کَرکھیتی پردیس کو جائے، واکو جَنَم اَکارَتھ جائے

اگر کاشت کار پردیس کو چلا جائے تو عمر ضائع کرتا ہے

چور، جُواری، گَٹھ کَٹا جار اور نار چِھنار، سَو سَو سَوگَند کھائیں جو مول نَہ کر اِتبار

چور، جواری، گٹھ کٹا، بد کار مرد، فاحشہ عورت، یہ کتنی ہی قسمیں کھائیں کہ بُرا کام چھوڑدیں گے، ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

سادُھو ہو کَر کَپَٹ جو راکھے، وہ تو مَزا نَرَک کا چاکھے

وہ جو سادھو ہو کر حسد اور بُغض سے کام لے دوزخ میں جائے گا

پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ

راجہ درخت ہے رعیت جڑ ہے اگر جڑ سوکھ جائے تو درخت گر پڑتا ہے

دَر دَر جا کر بولی بولْنا

ہر دروازہ پر جا کر آواز لگانا، گھر گھر سامان بیچنا

اُت مَت رو اَپنا دُکھ جا کَر جِت آویں بَیْری اُمَڈ کَر

کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے

کَر لے جو کَرْنا ہے اَبھی وَقت ہے

ابھی وقت ہے پھر کچھ نہ ہوسکے گا زندگی میں جو کچھ ہو سکتا ہے کر لینا چاہیے

کُتّا پائے تو سَوا مَن کھائے، نَہِیں تو زَبان ہی چاٹ کَر رَہ جائے

کتّا حریص بھی ہے اور صابر بھی، اگر ملے تو سب کچھ کھا جاتا ہے اگر نہ ملے تو مالک کا گھر چھوڑ کر نہیں جاتا

مَت کَر وار جو بُھگتے کار

جب تک آسانی سے کام نکلے سختی نہیں کرنی چاہیے، جب تک کام چلے بگاڑ نہیں کرنا چاہیے

سانپ نَہِیں جو مِٹّی کَر رَہیں

ہر شخص اپنی ہی خوراک کھا سکتا ہے ، اس میں صرفہ ناممکن ہے.

مَت کَر ساس بُرائی، تیرے آگے بھی جائی

بہو ساس سے کہتی ہے کہ تو میرے ساتھ برائی کرتی ہے حالانکہ تیری بھی بیٹی ہے اور جیسا تو میرے ساتھ کرتی ہے ویسا کوئی تیری بیٹی کے ساتھ کرے گا

مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی

جو سَر اُٹھا کَر چَلے گا ٹھوکَر کَھائے گا

مغرور کو ہمیشہ ذلت نصیب ہوتی ہے

کَہِیں جا کَر

بڑی مشکل سے ، بہ دِقّت تمام.

جی میں گَھر کَر جانا

رک: جی میں بیٹھنا.

تُرَْت مَجْوری جو پَرکھاوے، با کا کار تُرَت ہو جاوے

کُتّا پائے تو سَوا مَن کھائے، نَہِیں تو دِیا ہی چاٹ کَر رَہ جائے

سادُھو ہو کَر کَرے جو جاری ، اُس کی ہو دو جَگ میں خواری

فقیر ہو کر بدمعاشی اور بدکاری کرے ، دونوں جہاں میں خراب و خوار ہوگا .

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

آگے جا کَر

کچھ دور جا کر

جا اپْنا کام کَر

اس میں دخل نہ دے ، الگ ہو ، یہاں مت ٹھیر

جی بَھر کَر

سیر ہو کر ، خاطر خواہ ، پوری طرح.

جی کھول کر

حوصلہ نکال کر، بے دریغ

جی مَسوس کَر

دل میں کڑھنا، رنج و افسوس کرنا.

جی لے کَر بھاگْنا

جان بچا کے چلا جانا، فرار ہونا.

مَر کَر جی اُٹھنا

دوبارہ زندہ ہونا ، نئی زندگی پانا ؛ مرتے مرتے بچنا ۔

جی کو مار مار کَر رَکْھنا

خواہش کو ضبط کرنا، طبیعت کو روکنا ، دل کو اس کی خواہش سے باز رکھنا.

اَب چُپ بھی کَر جاؤ

برائے مہربانی خاموشی اختیار کریں

یاد بھلی بھگوان کی اور بھلی نہ کو، راجا کی کر چاکری جو پرجا تابع ہو

خدا کی یاد سب سے بہتر ہے اس سے بہتر اور کچھ نہیں

کِسی کے پاس جا کَر نَہ پَھٹَکْنا

بالکل پاس نہ جانا ، ذرا خبر نہ لینا ، کسی بات سے نہایت دور اور متنفر رہنا ، گریزاں رہنا

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے

بڑے بے غیرت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جی کھول کر کے معانیدیکھیے

جی کھول کر

jii khol karजी खोल कर

مادہ: جی

  • Roman
  • Urdu

جی کھول کر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • حوصلہ نکال کر، بے دریغ

شعر

Urdu meaning of jii khol kar

  • Roman
  • Urdu

  • hauslaa nikaal kar, be dareG

English meaning of jii khol kar

Adverb

  • freely, without restraint, wholeheartedly

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی کھول کر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی کھول کر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone