تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے" کے متعقلہ نتائج

سائے سے جَلنا

To hate, to have grudge or enmity.

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا داتا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے

آتش عشق سے جلنا

عشق کی وجہ سے سخت تکلیف میں ہونا

چَراغ سے چَراغ جَلانا

کسی اچھے کام کی تقلید کرنا، پیشروؤں کے کرناموں کو بڑھانا یا جاری رکھنا ، استفادہ کرنا.

پیشاب سے چَراغ جَلْنا

وقار اور ساکھ ہونا ، سِکّہ بیٹھا ہوا ہونا .

رَشْک سے جَلْنا

کسی کا رسوخ یا اعزاز دیکھ کے اس خیال سے رنجیدہ ہونا کہ ہم ایسے نہیں ہیں

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر

جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے

جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے

نام سے جَلنا

۔ کمال بیزار ہونا۔ ؎

صُورَت سے جَلْنا

بہت نفرت ہونا۔

سایے سے جَلْنا

نفرت کرنا ، صورت دیکھ کر غصّہ آجانا.

ٹَھنْڈی آگ سے جَلانا

کسی کو مل کر مارنا ، دھوکا دینا.

ٹَھنڈی آگ سے جَلانا

أکسی کومل کر مارنا۔ دھوکا دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے کے معانیدیکھیے

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے

jii jalaane se haath jalaanaa behtar haiजी जलाने से हाथ जलाना बेहतर है

نیز : جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے کے اردو معانی

  • جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے
  • کسی کا ہاتھ بھلے ہی جلائیں لیکن دل نہ جلائیں

Urdu meaning of jii jalaane se haath jalaanaa behtar hai

  • Roman
  • Urdu

  • jism kii takliif ruuh kii takliif se aasaan hai
  • kisii ka haath bhale hii jalaa.e.n lekin dil na jalaa.e.n

जी जलाने से हाथ जलाना बेहतर है के हिंदी अर्थ

  • शरीर का दर्द आत्मा के दर्द से आसान है
  • किसी का हाथ भले ही जलाएँ परंतु हृदय न जलाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سائے سے جَلنا

To hate, to have grudge or enmity.

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا داتا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے

آتش عشق سے جلنا

عشق کی وجہ سے سخت تکلیف میں ہونا

چَراغ سے چَراغ جَلانا

کسی اچھے کام کی تقلید کرنا، پیشروؤں کے کرناموں کو بڑھانا یا جاری رکھنا ، استفادہ کرنا.

پیشاب سے چَراغ جَلْنا

وقار اور ساکھ ہونا ، سِکّہ بیٹھا ہوا ہونا .

رَشْک سے جَلْنا

کسی کا رسوخ یا اعزاز دیکھ کے اس خیال سے رنجیدہ ہونا کہ ہم ایسے نہیں ہیں

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر

جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے

جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے

نام سے جَلنا

۔ کمال بیزار ہونا۔ ؎

صُورَت سے جَلْنا

بہت نفرت ہونا۔

سایے سے جَلْنا

نفرت کرنا ، صورت دیکھ کر غصّہ آجانا.

ٹَھنْڈی آگ سے جَلانا

کسی کو مل کر مارنا ، دھوکا دینا.

ٹَھنڈی آگ سے جَلانا

أکسی کومل کر مارنا۔ دھوکا دینا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone