تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی جَلانا" کے متعقلہ نتائج

جَلانا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

ہِیا جَلانا

رک : دل جلانا ؛ سخت رنج برداشت کرنا ، دُکھ اٹھانا .

کَلیجَہ جَلانا

غم زدہ یا آزردہ کرنا ، دل جلانا ، جی جلانا ، بہت رنجیدہ کرنا ، شدید صدمہ پہنچانا .

لَہُو جَلانا

اپنی جان پر سختی جھیلنا، سخت محنت مشقت کرنا، نہایت تکلیف اُٹھانا .

ہُولی جَلانا

ہولی کے دن لکڑیوں یا اُپلوں کے ڈھیر میں آگ لگانا اور اس میں گیہوں یا جَو کی بالیں بھوننا، پھاگن کا تہوار منانا، ہولکا جلانا، ہولی دہن ہونا

فَتِیلَہ جَلانا

دھونی دینا ، تعویذ جلانا .

فَلِیتَہ جَلانا

تعویذ کی دھونی دینا .

مُرْدَہ جَلانا

(ہندو) مردے کو لکڑیوں پر رکھ کر آگ لگا کر راکھ کرنا (یورپ میں برقی مشینوں کے ذریعے یہ کام انجام دیا جاتا ہے)

شَمْع جَلانا

بتّی روشن کرنا، اُجالا کرنا

مَشْعَل جَلانا

رک : مشعل روشن کرنا ۔

تَعْوِیذ جَلانا

وہ کاغذ جس پر کوئی نقش وغیرہ لکھے ہوے ہوں اسے عامل کی ہدایت کے مطابق حصول مقصد کے لیے جلانا

لَہُو کے چَراغ جَلانا

بہت محنت و مشقت کرنا، بہت تکلیف اُٹھانا .

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے

جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے

جی جَلانا

دل کو آزار یا رنج پہنچانا، ستانا

دِل جَلانا

۱. صدمہ پہن٘چانا ، دُکھ دینا ، اذیّت دینا.

دِیا جَلانا

چراغ روشن کرنا ؛ امید قائم کرنا ؛ سہارا دینا.

نَظَر جَلانا

توے کی سیاہی میں کپڑا کالا کرکے اور اسے تیل میں بھگو کے ضرر چشم بد کے واسطے جلانا، پھٹکری یا مرچیں وار کر جلانا

جان جَلانا

رنج دینا، دکھ پہنچانا، بے حد غصہ دلانا، خون کھولانا، جی جلانا

آگ جَلانا

آگ روشن کرنا، ایندھن کو دیا سلائی وغیرہ دکھانا

دُھوپ جَلانا

(ہندو) دھوپ (خوشبو) کو پوجا کے وقت بُتوں کے آگے سُلگانا .

چَراغ جَلانا

چراغ کو روشن کرنا

پاوں جَلانا

(مجازاً) مہن٘دی کے رن٘گ سے پان٘و آگ کی طرح سرخ ہو جانا ، پان٘و میں مہن٘دی کا شوخ رن٘گ رچنا.

بَتّی جَلانا

چراغ روشن کرنا.

رائی جَلانا

نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے کسی کے سر پر سے رائی اُتار کر جلانا ، رائی اُتارنا

جِگَر جَلانا

کما ل صدمہ پہنچانا/ بہت زیادہ رنج دینا۔

نَقْش جَلانا

تعویذ جلانا ، جادو ٹونے کے عمل میں کوئی فلیتہ یا تعویذ وغیرہ جلانا ، جادو کرنا ، سحر کرنا ، جنتر کرنا ۔

زَبان جَلانا

گرم گرم چیز منہ میں ڈالنا جس کو زبان نہ سہہ سکے ؛ اس وقت طنزاً کہتے ہیں جب زبان پر کلمہ سخت آتا ہے یا بے تاثیر بات کہی جاتی ہے یعنی ایسی زبان جلادینی چاہیے.

چھاتی جَلانا

ستانا، دل جلانا، رن٘ج دینا، صدمہ پہنچانا

مانگ جَلانا

بیوہ کر دینا.

مَن جَلانا

دل جلانا ، سلگنا ، کڑھنا ۔

دِماغ جَلانا

رنج و غم کرنا، کڑھنا، حسد کرنا، رشک کرنا.

مُردے جَلانا

(ہندو) مردے کو لکڑیوں کے ڈھیر پر رکھ کر جلانا

دِیپ جَلانا

امیّد دِلانا.

کَنوَل جَلانا

فانوس روشن کرنا ؛ محفل سجانا.

دَرُونا جَلانا

دل جلانا ، جی جلانا.

دُھونی جَلانا

بے تابی یا بے چینی کا شکار ہونا ، اضطراب میں مُبتلا ہونا

فَتِیلا جَلانا

دھونی دینا ، تعویذ جلانا .

فَلِیتا جَلانا

تعویذ کی دھونی دینا .

دِیپَک جَلانا

چراغ روشن کرنا ؛ (مجازاً) مُسکرانا ، خوش ہونا ، خوشی کے آنسو بہانا .

دِیپاوَلی جَلانا

دیوالی کے دیئے روشن کرنا، چراغاں کرنا.

مِرچیں جَلانا

ایک ٹوٹکا جس میں عمل پڑھ کے مرچیں جلاتے ہیں تاکہ جس شخص پر عمل کا اثر ہو وہ نگاہوں سے دور ہو ۔

پھیپڑا جَلانا

۔(عو) کسی کی خیر خواہی کرنا۔ کوئی جھپیٹ میں آکر گرپڑی۔دیکھو اَنّا دوا کیسی پھیپڑا جلاتی بلبلاتی دَوڑیں۔

دِیوا جَلانا

چراغ روشن کرنا : (کنایۃً) گریہ و زاری کرنا.

تیل جَلانا

بارش رکن کا ٹوٹکا کرنا (ایک قسم کا شگون جو بارش رکنے کے لیے کرتے ہیں).

بُھوت جَلانا

رک : بھوت اتارنا .

لوبان جَلانا

burn incense

چَومَک جَلانا

منّت کا چراغ روشن کرنا، پوجا پاٹ یا نذرو نیاز وغیرہ کے لیے چراغ جلانا.

خَرْمَنِ ہَسْتی کو جَلانا

قتل کرنا

جی کو جَلانا

رک: جی جلانا.

دِل کا جَلانا

ستانا ، دل دکھانا ؛ حسد میں مبتلا کرنا

جَلے پَر جَلانا

جو پہلے ہی مصیبت میں ہو اس کی مصیبت اور بڑھانا۔

دو پَٹّا جَلانا

کسی خاتون کی بے عزتی کرنا، ہتک کرنا.

دِیا سَلائی جَلانا

آگ سُلگانے یا سگریٹ وغیرہ جلانے کے لیے دیا سلائی کی تِیلی کو روشن کرنا.

گَھر کا دِیا جَلانا

گھر کا خیال کرنا ؛ گھر کی مفلسی دور کرنا.

چَراغ سے چَراغ جَلانا

کسی اچھے کام کی تقلید کرنا، پیشروؤں کے کرناموں کو بڑھانا یا جاری رکھنا ، استفادہ کرنا.

ٹَھنْڈی آگ سے جَلانا

کسی کو مل کر مارنا ، دھوکا دینا.

مَسْجِد میں چَراغ جَلانا

منت پوری ہونے پر مسجد میں چراغ روشن کرنا، محض روشنی کے واسطے یا منّت پوری کرنے کی غرض سے مسجد کے طاق میں چراغ روشن کرنا

گھی کے چَراغ جَلانا

۔(عو) کسی کی جب کوئی مراد حاصل ہوتیہے تو چراغوں میں تیل کی جگہ گھی ڈال کر بزرگان دین کی درگاہوں اور مزاروں پر روشن کرتیہیں۔ کسی آرزو یا مراد پوری ہونے پر کمال خوشی منانا۔ ؎

ٹَھنڈی آگ سے جَلانا

أکسی کومل کر مارنا۔ دھوکا دینا۔

پُتلا بَنا کے جَلانا

burn an effigy

اردو، انگلش اور ہندی میں جی جَلانا کے معانیدیکھیے

جی جَلانا

jii jalaanaaजी जलाना

محاورہ

مادہ: جی

  • Roman
  • Urdu

جی جَلانا کے اردو معانی

  • دل کو آزار یا رنج پہنچانا، ستانا
  • غصہ حسد یا رشک دلانا، بر افروختہ کرنا، دل میں آگ لگانا
  • خود کو تکیف یا آزار میں مبتلا کرنا یا رکھنا
  • رنج پانا ،تکلیف اٹھانا
  • رنج یا تکلیف پہنچانا، دکھ پہنچانا
  • سخت پریشان کرنا، ستانا

Urdu meaning of jii jalaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil ko aazaar ya ranj pahunchaanaa, sataanaa
  • Gussaa hasad ya rashak dilaana, bar afroKhtaa karnaa, dil me.n aag lagaanaa
  • Khud ko takiif ya aazaar me.n mubatlaa karnaa ya rakhnaa
  • ranj paana, takliif uThaanaa
  • ranj ya takliif pahunchaanaa, dukh pahunchaanaa
  • saKht pareshaan karnaa, sataanaa

English meaning of jii jalaanaa

जी जलाना के हिंदी अर्थ

  • दिल को ठेस पहुँचाना या दुख पहुँचाना, सताना, ख़ुद को तकीफ़ या आज़ार में मुबतला करना या रखना
  • क्रोध, द्वेष या इर्ष्या दिलाना, क्रोधित करना, दिल में आग लगाना
  • दुख पाना, दुख उठाना
  • दुख या तकलीफ़ पहुँचाना, दुख पहुँचाना ,
  • अधिक परेशान करना, सताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلانا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

ہِیا جَلانا

رک : دل جلانا ؛ سخت رنج برداشت کرنا ، دُکھ اٹھانا .

کَلیجَہ جَلانا

غم زدہ یا آزردہ کرنا ، دل جلانا ، جی جلانا ، بہت رنجیدہ کرنا ، شدید صدمہ پہنچانا .

لَہُو جَلانا

اپنی جان پر سختی جھیلنا، سخت محنت مشقت کرنا، نہایت تکلیف اُٹھانا .

ہُولی جَلانا

ہولی کے دن لکڑیوں یا اُپلوں کے ڈھیر میں آگ لگانا اور اس میں گیہوں یا جَو کی بالیں بھوننا، پھاگن کا تہوار منانا، ہولکا جلانا، ہولی دہن ہونا

فَتِیلَہ جَلانا

دھونی دینا ، تعویذ جلانا .

فَلِیتَہ جَلانا

تعویذ کی دھونی دینا .

مُرْدَہ جَلانا

(ہندو) مردے کو لکڑیوں پر رکھ کر آگ لگا کر راکھ کرنا (یورپ میں برقی مشینوں کے ذریعے یہ کام انجام دیا جاتا ہے)

شَمْع جَلانا

بتّی روشن کرنا، اُجالا کرنا

مَشْعَل جَلانا

رک : مشعل روشن کرنا ۔

تَعْوِیذ جَلانا

وہ کاغذ جس پر کوئی نقش وغیرہ لکھے ہوے ہوں اسے عامل کی ہدایت کے مطابق حصول مقصد کے لیے جلانا

لَہُو کے چَراغ جَلانا

بہت محنت و مشقت کرنا، بہت تکلیف اُٹھانا .

جی جَلانے سے ہاتھ جَلانا بِہْتَر ہے

جسم کی تکلیف روح کی تکلیف سے آسان ہے

جی جَلانا

دل کو آزار یا رنج پہنچانا، ستانا

دِل جَلانا

۱. صدمہ پہن٘چانا ، دُکھ دینا ، اذیّت دینا.

دِیا جَلانا

چراغ روشن کرنا ؛ امید قائم کرنا ؛ سہارا دینا.

نَظَر جَلانا

توے کی سیاہی میں کپڑا کالا کرکے اور اسے تیل میں بھگو کے ضرر چشم بد کے واسطے جلانا، پھٹکری یا مرچیں وار کر جلانا

جان جَلانا

رنج دینا، دکھ پہنچانا، بے حد غصہ دلانا، خون کھولانا، جی جلانا

آگ جَلانا

آگ روشن کرنا، ایندھن کو دیا سلائی وغیرہ دکھانا

دُھوپ جَلانا

(ہندو) دھوپ (خوشبو) کو پوجا کے وقت بُتوں کے آگے سُلگانا .

چَراغ جَلانا

چراغ کو روشن کرنا

پاوں جَلانا

(مجازاً) مہن٘دی کے رن٘گ سے پان٘و آگ کی طرح سرخ ہو جانا ، پان٘و میں مہن٘دی کا شوخ رن٘گ رچنا.

بَتّی جَلانا

چراغ روشن کرنا.

رائی جَلانا

نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے کسی کے سر پر سے رائی اُتار کر جلانا ، رائی اُتارنا

جِگَر جَلانا

کما ل صدمہ پہنچانا/ بہت زیادہ رنج دینا۔

نَقْش جَلانا

تعویذ جلانا ، جادو ٹونے کے عمل میں کوئی فلیتہ یا تعویذ وغیرہ جلانا ، جادو کرنا ، سحر کرنا ، جنتر کرنا ۔

زَبان جَلانا

گرم گرم چیز منہ میں ڈالنا جس کو زبان نہ سہہ سکے ؛ اس وقت طنزاً کہتے ہیں جب زبان پر کلمہ سخت آتا ہے یا بے تاثیر بات کہی جاتی ہے یعنی ایسی زبان جلادینی چاہیے.

چھاتی جَلانا

ستانا، دل جلانا، رن٘ج دینا، صدمہ پہنچانا

مانگ جَلانا

بیوہ کر دینا.

مَن جَلانا

دل جلانا ، سلگنا ، کڑھنا ۔

دِماغ جَلانا

رنج و غم کرنا، کڑھنا، حسد کرنا، رشک کرنا.

مُردے جَلانا

(ہندو) مردے کو لکڑیوں کے ڈھیر پر رکھ کر جلانا

دِیپ جَلانا

امیّد دِلانا.

کَنوَل جَلانا

فانوس روشن کرنا ؛ محفل سجانا.

دَرُونا جَلانا

دل جلانا ، جی جلانا.

دُھونی جَلانا

بے تابی یا بے چینی کا شکار ہونا ، اضطراب میں مُبتلا ہونا

فَتِیلا جَلانا

دھونی دینا ، تعویذ جلانا .

فَلِیتا جَلانا

تعویذ کی دھونی دینا .

دِیپَک جَلانا

چراغ روشن کرنا ؛ (مجازاً) مُسکرانا ، خوش ہونا ، خوشی کے آنسو بہانا .

دِیپاوَلی جَلانا

دیوالی کے دیئے روشن کرنا، چراغاں کرنا.

مِرچیں جَلانا

ایک ٹوٹکا جس میں عمل پڑھ کے مرچیں جلاتے ہیں تاکہ جس شخص پر عمل کا اثر ہو وہ نگاہوں سے دور ہو ۔

پھیپڑا جَلانا

۔(عو) کسی کی خیر خواہی کرنا۔ کوئی جھپیٹ میں آکر گرپڑی۔دیکھو اَنّا دوا کیسی پھیپڑا جلاتی بلبلاتی دَوڑیں۔

دِیوا جَلانا

چراغ روشن کرنا : (کنایۃً) گریہ و زاری کرنا.

تیل جَلانا

بارش رکن کا ٹوٹکا کرنا (ایک قسم کا شگون جو بارش رکنے کے لیے کرتے ہیں).

بُھوت جَلانا

رک : بھوت اتارنا .

لوبان جَلانا

burn incense

چَومَک جَلانا

منّت کا چراغ روشن کرنا، پوجا پاٹ یا نذرو نیاز وغیرہ کے لیے چراغ جلانا.

خَرْمَنِ ہَسْتی کو جَلانا

قتل کرنا

جی کو جَلانا

رک: جی جلانا.

دِل کا جَلانا

ستانا ، دل دکھانا ؛ حسد میں مبتلا کرنا

جَلے پَر جَلانا

جو پہلے ہی مصیبت میں ہو اس کی مصیبت اور بڑھانا۔

دو پَٹّا جَلانا

کسی خاتون کی بے عزتی کرنا، ہتک کرنا.

دِیا سَلائی جَلانا

آگ سُلگانے یا سگریٹ وغیرہ جلانے کے لیے دیا سلائی کی تِیلی کو روشن کرنا.

گَھر کا دِیا جَلانا

گھر کا خیال کرنا ؛ گھر کی مفلسی دور کرنا.

چَراغ سے چَراغ جَلانا

کسی اچھے کام کی تقلید کرنا، پیشروؤں کے کرناموں کو بڑھانا یا جاری رکھنا ، استفادہ کرنا.

ٹَھنْڈی آگ سے جَلانا

کسی کو مل کر مارنا ، دھوکا دینا.

مَسْجِد میں چَراغ جَلانا

منت پوری ہونے پر مسجد میں چراغ روشن کرنا، محض روشنی کے واسطے یا منّت پوری کرنے کی غرض سے مسجد کے طاق میں چراغ روشن کرنا

گھی کے چَراغ جَلانا

۔(عو) کسی کی جب کوئی مراد حاصل ہوتیہے تو چراغوں میں تیل کی جگہ گھی ڈال کر بزرگان دین کی درگاہوں اور مزاروں پر روشن کرتیہیں۔ کسی آرزو یا مراد پوری ہونے پر کمال خوشی منانا۔ ؎

ٹَھنڈی آگ سے جَلانا

أکسی کومل کر مارنا۔ دھوکا دینا۔

پُتلا بَنا کے جَلانا

burn an effigy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی جَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی جَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone