تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی ہے تو جَہان ہے" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جی ہے تو جَہان ہے کے معانیدیکھیے

جی ہے تو جَہان ہے

jii hai to jahaan haiजी है तो जहान है

نیز : جان ہے تو جَہان ہے, جی ہے تو سب کچھ ہے, جان ہے تو جہان ہے، جان ہے تو سَب کُچھ, جان ہے تو جَہان ہے, جان ہے تو سب کچھ ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جی ہے تو جَہان ہے کے اردو معانی

  • زندگی کے ساتھ سب لطف ہے، جان ہے تو جہان ہے
  • جب تک زندہ ہیں تبھی تک دنیا اور اس کے لوازمات ہیں، مرنے کے بعد یہ دنیا کسی کام نہیں آتی
  • جب کوئی شخص اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر کوئی بہت خطرناک اور جوکَھم بھرا کام کرتا ہے تو اُسے سمجھانے کے لئے کہا جاتا ہے

    مثال مال و اسباب چھوڑ کر بھاگ گئے کہ میاں جان ہے تو جہان ہے.(۱۸۸۲، طلسم ہو شربا، ۱ : ۹۶۸). حیا کہتی الحیاء من الایمان غرض کہتی جان ہے تو جہان.(۱۹۰۰، خورشید بہو، ۹۹). میر عمداً بھی کوئی مرتا ہے جان ہے تو جہان ہے پیارے (میر) تو جان ہے ہماری اور جان ہے تو سب کچھ اِیمان کی کہیں گے ایمان ہے تو سب کچھ (ذوق)

Urdu meaning of jii hai to jahaan hai

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii ke saath sab lutaf hai, jaan hai to jahaan hai
  • jab tak zindaa hai.n tabhii tak duniyaa aur is ke lavaazmaat hain, marne ke baad ye duniyaa kisii kaam nahii.n aatii
  • jab ko.ii shaKhs apnii jaan kii parvaah ki.e bagair ko.ii bahut Khatarnaak aur jokhim bhara kaam kartaa hai to use samjhaane ke li.e kahaa jaataa hai

English meaning of jii hai to jahaan hai

  • life is more valuable than anything else, if one survives one can have the world

जी है तो जहान है के हिंदी अर्थ

  • जीवन है तो दुनिया का आनंद है, जान है तो जहान है
  • जब तक जीवित हैं तभी तक यह संसार है, मृत्यु के बाद यह संसार किसी काम नहीं आता
  • जब कोई व्यक्ति अपनी जान की परवाह न कर के कष्टसाध्य अथवा संकटपूर्ण कार्य करता है तो उसे समझाने के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی ہے تو جَہان ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی ہے تو جَہان ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone