تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھوٹ بولنے میں صرفہ کیا" کے متعقلہ نتائج

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھوٹ بولنے میں صرفہ کیا کے معانیدیکھیے

جھوٹ بولنے میں صرفہ کیا

jhuuT bolne me.n sarfa kyaaझूट बोलने में सर्फ़ा क्या

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جھوٹ بولنے میں صرفہ کیا کے اردو معانی

  • جھوٹ بولنا آسان ہے، جسے جھوٹ کا لپکا ہے وہ بار بار بولے گا
  • جھوٹ ہی بولنا ہے تو اس میں کفایت کیا
  • جھوٹ بولنے میں کچھ خرچہ نہیں ہوتا

    مثال صرفہ= کم خرچی

Urdu meaning of jhuuT bolne me.n sarfa kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT bolnaa aasaan hai, jise jhuuT ka lapkaa hai vo baar baar bolegaa
  • jhuuT hii bolnaa hai to is me.n kifaayat kiya
  • jhuuT bolne me.n kuchh Kharchaa nahii.n hotaa

झूट बोलने में सर्फ़ा क्या के हिंदी अर्थ

  • झूठ बोलना सरल है, जिसे झूठ का लपका है वह बार-बार बोलेगा
  • झूठ ही बोलना है तो उसमें किफ़ायत क्या
  • झूठ बोलने में कुछ ख़र्चा नहीं होता

    विशेष सर्फ़ा= कम-ख़र्ची।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھوٹ بولنے میں صرفہ کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھوٹ بولنے میں صرفہ کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone