تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھر پانی" کے متعقلہ نتائج

جَھر جَھر

جھر کی آواز کے ساتھ، یک بیک، تیزی سے

جُھر جُھر کے

سوکھ کر ، خشک ہو کر ،ترس ترس کر.

جھر جھر کر ڈالنا

پھاڑ ڈالنا، ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالنا

جَھر

پتّوں کا گرنا، قفل کا کھٹکا، متواتر بارش جھڑی، بوچھاڑ، رک، جھڑ

جَھر سے

پھٹنے چرنے کی آواز کے ساتھ ، ایک ساتھ ، دفعۃً ،یک لخت.

جَھر پانی

بارش کی جھڑی .

جَھر ڈالْنا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

جھا جَھر

پاؤں کا ایک زیور، جس میں گھن٘گرو لگے ہوتے ہیں، جھان٘جھ، جھان٘جن، مجیرا

ٹِلی لی جَھر

رک، ٹلی لی.

ٹِلی لِلی جَھر

rude expression of derision

جَھر کَر دینا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

جُھر

سوکھا ، خشک.

مور ناچْتا ہے اَپنے پانْو دیکھ کَر جَھر جاتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

جُھر جانا

دبلا ہونا، بیماری کی وجہ سے لاغر ہونا

داتا دے کنجوس جُھر جُھر مَرے

کوئی دے کوئی جلے، جب کسی کے خیرات کرنے سے کسی کو دکھ ہوتا ہے تب طنزاََ کہتے ہیں

داتا پُن کرے کنجوس جُھر جُھر مَرے

کوئی دے کوئی جلے، جب کسی کے خیرات کرنے سے کسی کو دکھ ہوتا ہے تب طنزاََ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھر پانی کے معانیدیکھیے

جَھر پانی

jhar-paaniiझर-पानी

  • Roman
  • Urdu

جَھر پانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بارش کی جھڑی .

Urdu meaning of jhar-paanii

  • Roman
  • Urdu

  • baarish kii jha.Dii

झर-पानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बारिश की झड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھر جَھر

جھر کی آواز کے ساتھ، یک بیک، تیزی سے

جُھر جُھر کے

سوکھ کر ، خشک ہو کر ،ترس ترس کر.

جھر جھر کر ڈالنا

پھاڑ ڈالنا، ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالنا

جَھر

پتّوں کا گرنا، قفل کا کھٹکا، متواتر بارش جھڑی، بوچھاڑ، رک، جھڑ

جَھر سے

پھٹنے چرنے کی آواز کے ساتھ ، ایک ساتھ ، دفعۃً ،یک لخت.

جَھر پانی

بارش کی جھڑی .

جَھر ڈالْنا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

جھا جَھر

پاؤں کا ایک زیور، جس میں گھن٘گرو لگے ہوتے ہیں، جھان٘جھ، جھان٘جن، مجیرا

ٹِلی لی جَھر

رک، ٹلی لی.

ٹِلی لِلی جَھر

rude expression of derision

جَھر کَر دینا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

جُھر

سوکھا ، خشک.

مور ناچْتا ہے اَپنے پانْو دیکھ کَر جَھر جاتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

جُھر جانا

دبلا ہونا، بیماری کی وجہ سے لاغر ہونا

داتا دے کنجوس جُھر جُھر مَرے

کوئی دے کوئی جلے، جب کسی کے خیرات کرنے سے کسی کو دکھ ہوتا ہے تب طنزاََ کہتے ہیں

داتا پُن کرے کنجوس جُھر جُھر مَرے

کوئی دے کوئی جلے، جب کسی کے خیرات کرنے سے کسی کو دکھ ہوتا ہے تب طنزاََ کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھر پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھر پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone