تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے" کے متعقلہ نتائج

مُوئِیّا

(پارچہ بافی) تیکھی پیٹ کی ایک موا انٹی ، تاگے کی ترتیب کے ساتھ لپیٹی ہوئی لچھی ؛ تاگے کی لمبوتری بنی ہوئی پیچک چوچی

مُوئِیّا دینا

(کتائی) سوت کو ہموار بنانے کے لیے بل دینا ۔

مُوئِیّا کَرنا

دھاگے کو بل دینا ۔

مُوئِیّا سا پیٹ

نہایت نرم اور نازک پیٹ، لوئی سا پیٹ، نہایت نرم اور ملائم پیٹ

عامِیَّہ

خبر ثقہ، کم علم، حقیر، کوگ، عام کوگ، وہ جنھیں کسی مضمون میں نہ تشخص حاصل ہو، نہ پیشہ ورانہ مہارت

مَیّا باوا مَر گَئے، اِسی گَھر کا کَر گَئے

رک : ّمیا بابا مرگئے الخ ۔

مَیّا بابا مَر گَئے، یَہی دَہَریا کَر گَئے

بے سوچے سمجھے دختر ، بیٹی کو کسی بدمزاج کے ساتھ بیاہنا

میا باہا مر گئے، یھی دہریا کر گئے

بے سوچے سمجھے دختر کو بد مزاج کے ساتھ رہنا

جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.

جیکَرا مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

سَب کی مَیّا شام

شام کو سب گھر آکر آرام پاتے ہیں ، اس لیے شام سب کی ماں کی طرح ہے کہ اس سے سُکھ مِلتا ہے

قِیلَۂ مائِیَہ

(طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

کھیلے پُوت بَلا لے مَیّا

اولاد کی محبت کی نسبت بولتے ہیں، فائدہ کوئی اٹھائے ، نقصان کسی کا ہو .

بَنی اُمَیَّہ

امیہ بن عبد شمس کے اخلاف جو بنی ہاشم کے حریف اور حضرت علی کرم الوجہہ کے عہد خلافت سے لے کر بنو عباس کے دور حکومت تک دمشق کے حکمراں تھے

مِگھا کے بَرسے، مَیّا کے پُرسے

بارش سے زمین اور ماں کے کھلانے سے اولاد آسودہ ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے کے معانیدیکھیے

جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

jekar mayyaa pavvaa pakaave, tekar dhayyaa leleजेकर मय्या पव्वा पकावे, तेकर धय्या लेले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے کے اردو معانی

  • جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.

Urdu meaning of jekar mayyaa pavvaa pakaave, tekar dhayyaa lele

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii maa.n roTiyaa.n pakaa.e us kii beTii roTiyo.n ke li.e tarse ; jis ka jo peshaa ho is ke paas vahii chiiz nahii.n hotii.n

जेकर मय्या पव्वा पकावे, तेकर धय्या लेले के हिंदी अर्थ

  • जिस की माँ रोटियां पकाए उस की बेटी रोटियों के लिए तरसे , जिस का जो पेशा हो इस के पास वही चीज़ नहीं होतीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوئِیّا

(پارچہ بافی) تیکھی پیٹ کی ایک موا انٹی ، تاگے کی ترتیب کے ساتھ لپیٹی ہوئی لچھی ؛ تاگے کی لمبوتری بنی ہوئی پیچک چوچی

مُوئِیّا دینا

(کتائی) سوت کو ہموار بنانے کے لیے بل دینا ۔

مُوئِیّا کَرنا

دھاگے کو بل دینا ۔

مُوئِیّا سا پیٹ

نہایت نرم اور نازک پیٹ، لوئی سا پیٹ، نہایت نرم اور ملائم پیٹ

عامِیَّہ

خبر ثقہ، کم علم، حقیر، کوگ، عام کوگ، وہ جنھیں کسی مضمون میں نہ تشخص حاصل ہو، نہ پیشہ ورانہ مہارت

مَیّا باوا مَر گَئے، اِسی گَھر کا کَر گَئے

رک : ّمیا بابا مرگئے الخ ۔

مَیّا بابا مَر گَئے، یَہی دَہَریا کَر گَئے

بے سوچے سمجھے دختر ، بیٹی کو کسی بدمزاج کے ساتھ بیاہنا

میا باہا مر گئے، یھی دہریا کر گئے

بے سوچے سمجھے دختر کو بد مزاج کے ساتھ رہنا

جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.

جیکَرا مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.

سَب کی مَیّا شام

شام کو سب گھر آکر آرام پاتے ہیں ، اس لیے شام سب کی ماں کی طرح ہے کہ اس سے سُکھ مِلتا ہے

قِیلَۂ مائِیَہ

(طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

کھیلے پُوت بَلا لے مَیّا

اولاد کی محبت کی نسبت بولتے ہیں، فائدہ کوئی اٹھائے ، نقصان کسی کا ہو .

بَنی اُمَیَّہ

امیہ بن عبد شمس کے اخلاف جو بنی ہاشم کے حریف اور حضرت علی کرم الوجہہ کے عہد خلافت سے لے کر بنو عباس کے دور حکومت تک دمشق کے حکمراں تھے

مِگھا کے بَرسے، مَیّا کے پُرسے

بارش سے زمین اور ماں کے کھلانے سے اولاد آسودہ ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone