تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَٹا دھاری" کے متعقلہ نتائج

لَٹا

کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا

لَٹائی

چھوٹی چرخی جس پر پتنگ کی ڈور لپیٹتے ہیں.

لَٹا پَٹ

رک: لت پت.

لَٹا دھاری

جوگی، جٹادھاری، وہ ہندو فقیر جو بڑے بڑے بال لٹکائے رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَٹا دھاری کے معانیدیکھیے

جَٹا دھاری

jaTaadhaariiजटाधारी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

جَٹا دھاری کے اردو معانی

صفت

  • لمبے بال والا، گیسو دراز
  • لمبے لمبے بال والا ہندو فقیر، گیسودراز سانپ جس کے سر پر بال ہوتے ہیں، زعفران

اسم، مذکر

  • پرانی سانْپ جس کے سر پر بال ہوتے ہیں
  • محیط میں بستان افروز کے بیجوں کو سر والی کے بتایا ہے، مرغ کیس، کلغہ اور تاج خروس کے نام سے بھی مشہور ہے- اس کی چھوٹی قسم ہندی میں کوکنی کہلاتی ہے. تودری کے بیجوں سے چھوٹے اور بہت سخت ہوتے ہیں جنس Cockscomb-flower, لاط Celosia cristata
  • سدا بہار پھول، پھولوں کی ایک قسم، گل اشرفی گل دلیسم، جنس، Amaranth, لا ط Celosia cristata

Urdu meaning of jaTaadhaarii

  • Roman
  • Urdu

  • lambe baal vaala, gesuu daraaz
  • lambe lambe baal vaala hinduu faqiir, gesuu daraazsaa.np jis ke sar par baal hote hain, zaafraan
  • puraanii saan॒pa jis ke sar par baal hote hai.n
  • muhiit me.n bustaan afroz ke biijo.n ko sar vaalii ke bataayaa hai, murG kes, kalGaa aur taaj Khuruus ke naam se bhii mashhuur hai- is kii chhoTii qism hindii me.n ko kannii kahlaatii hai. todrii ke biijo.n se chhoTe aur bahut saKht hote hai.n jins Cockscomb-flower, laat Celosia cristata
  • sadaabahaar phuul, phuulo.n kii ek qism, gul asharfii gul daliisam, jins, Amaranth, laat

English meaning of jaTaadhaarii

Adjective

  • a mendicant with matted hair, an epithet of Shiva, cockscomb (flower), having matted hair
  • ascetics with long hair, dreadlocks

जटाधारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस के सिर पर जटा हो, जटा वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिव, महादेव
  • मरसे की जाति का एक पौधा जिसके ऊपर कलगी के आकार के लहरदार लाल फूल लगते हैं, मुर्गकेश
  • साधु, बैरागी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَٹا

کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا

لَٹائی

چھوٹی چرخی جس پر پتنگ کی ڈور لپیٹتے ہیں.

لَٹا پَٹ

رک: لت پت.

لَٹا دھاری

جوگی، جٹادھاری، وہ ہندو فقیر جو بڑے بڑے بال لٹکائے رہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَٹا دھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَٹا دھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone