تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَم کے دُکْھیا نام چَین سُکھ" کے متعقلہ نتائج

شُغْل

پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت

شُغْل ہونا

(کسی چیز سے) لطف، تفریح یا فائدہ حاصل کرنا

شُغْل ہاتھ آنا

دلچسپی کا سامان ہونا.

شُغْلِ مَے

شراب نوشی

شُغْل رَکْھنا

شوق رکھنا، دلچسپی رکھنا (عموماً شراب و شباب سے)

شُغْل کَرانا

شراب پلانا

شُغْل اَشْغال

ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

شُغْلِ اَصْل

(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو

شُغْل چُھوٹْنا

مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ باطِن

(تصوّف) ذکرِ الٰہی، روحانی ذکر و خیر

شُغْلِ رَکِیک

بُرا کام، غیر اخلاقی مشغلہ

شُغْلِ بَسِیط

رک : شغل باطن

شُغْلِ شَراب خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ مَے خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَم کے دُکْھیا نام چَین سُکھ کے معانیدیکھیے

جَنَم کے دُکْھیا نام چَین سُکھ

janam ke dukhiyaa naam chain sukhजनम के दुखिया नाम चैन सुख

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَنَم کے دُکْھیا نام چَین سُکھ کے اردو معانی

  • رک : جنم کی دکھیا نام چین سکھ ، عیب والی چیز اچھا نام رکھنے سے اچھی نہیں ہو جاتی .

Urdu meaning of janam ke dukhiyaa naam chain sukh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha janm kii dukhiyaa naam chain sukh, a.ib vaalii chiiz achchhaa naam rakhne se achchhii nahii.n ho jaatii

जनम के दुखिया नाम चैन सुख के हिंदी अर्थ

  • रुक : जन्म की दुखिया नाम चैन सुख, ऐब वाली चीज़ अच्छा नाम रखने से अच्छी नहीं हो जाती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُغْل

پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت

شُغْل ہونا

(کسی چیز سے) لطف، تفریح یا فائدہ حاصل کرنا

شُغْل ہاتھ آنا

دلچسپی کا سامان ہونا.

شُغْلِ مَے

شراب نوشی

شُغْل رَکْھنا

شوق رکھنا، دلچسپی رکھنا (عموماً شراب و شباب سے)

شُغْل کَرانا

شراب پلانا

شُغْل اَشْغال

ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

شُغْلِ اَصْل

(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو

شُغْل چُھوٹْنا

مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ باطِن

(تصوّف) ذکرِ الٰہی، روحانی ذکر و خیر

شُغْلِ رَکِیک

بُرا کام، غیر اخلاقی مشغلہ

شُغْلِ بَسِیط

رک : شغل باطن

شُغْلِ شَراب خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ مَے خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَم کے دُکْھیا نام چَین سُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَم کے دُکْھیا نام چَین سُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone