تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمَع میں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

جَمَع میں

گان٘ٹھ میں، گرہ میں، پون٘جی میں (کل وغیرہ کے ساتھ)

جَمَع میں ڈالْنا

جمع کرنا، بقایا لگانا، دکاندار سے کوئی سامان خریدتے وقت رقم کو بقایا دفتر میں اندراج کے لیے بولتے ہیں

دِل میں جَما رَہنا

برابر خیال رہنا، دل میں بسا رہنا

حِساب میں جَمع کَرْنا

بہی میں درج کرنا، کھاتے میں چڑھانا، آمدنی میں ڈالنا، جس نے ادا کیے ہیں اس کے نام لکھنا

بُنِیادوں میں جَما پَتَّھر

bedrock

تَہوں میں جَما پَتَّھر

bedrock

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمَع میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

جَمَع میں ڈالْنا

jama' me.n Daalnaaजमा' में डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَمَع میں ڈالْنا کے اردو معانی

  • جمع کرنا، بقایا لگانا، دکاندار سے کوئی سامان خریدتے وقت رقم کو بقایا دفتر میں اندراج کے لیے بولتے ہیں

Urdu meaning of jama' me.n Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa karnaa, baqaayaa lagaanaa, dukaandaar se ko.ii saamaan khariidte vaqt raqam ko baqaayaa daftar me.n indiraaj ke li.e bolte hai.n

English meaning of jama' me.n Daalnaa

  • to accumulate, to borrow, asking the shopkeeper to write in the ledger book while buying the goods

जमा' में डालना के हिंदी अर्थ

  • जमा करना, उधार करना, दुकानदार से सामान क्रय करते समय उससे बही में लिखने के लिए कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمَع میں

گان٘ٹھ میں، گرہ میں، پون٘جی میں (کل وغیرہ کے ساتھ)

جَمَع میں ڈالْنا

جمع کرنا، بقایا لگانا، دکاندار سے کوئی سامان خریدتے وقت رقم کو بقایا دفتر میں اندراج کے لیے بولتے ہیں

دِل میں جَما رَہنا

برابر خیال رہنا، دل میں بسا رہنا

حِساب میں جَمع کَرْنا

بہی میں درج کرنا، کھاتے میں چڑھانا، آمدنی میں ڈالنا، جس نے ادا کیے ہیں اس کے نام لکھنا

بُنِیادوں میں جَما پَتَّھر

bedrock

تَہوں میں جَما پَتَّھر

bedrock

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمَع میں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمَع میں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone