تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَم جَنوائی ہو کَر بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

جَمْع کار

جمع کرنے والا

جَم کَر

مضبوطی سے ، ثابت قدمی کے ساتھ ، مستقل مزاجی سے ، دل لگا کر ، اچھی طرح .

جَمَعْ کَرْنے والا

وہ جو جمع کرے

ذَم کَرنا

ہجو کرنا، حقارت کرنا

ضَم کَرنا

ملانا، شامل کرنا

جَمَع کَرْنا

اکٹھا کرنا، یکجا کرنا

جِمَاع کَرْنا

ہم بستری کرنا، صحبت کرنا

عَزم کَرنا

ارادہ کرنا، قصد کرنا

عَجَمِ قَدِیم

سترھویں صدی عیسوی کے وسط میں سوویٹ اشتراکی جمہوریہ آذر بیجان کے شمالی علاقے کی اواری زبان جب عربی حروف میں لکھی جانے لگی تو عجمِ قدیم کہلائی .

نَقْشَہ جَم کَر اُکَھڑنا

۔اثر پیدا ہوکر مٹ جانا۔؎

نَقشَہ جَم کَر اُکَھڑ جانا

اثر باقی نہ رہنا ، موثر نہ رہنا

جَم جَنوائی ہو کَر بَیٹھنا

جنوائی بھی بعض وقت اپنی بیوی کولے کر ہی ٹلتا ہے اور کسی طرح سسرال والوں کا کہنا نہیں مانتا اسی سبب سے جنوائی کی طرح جم ہو کر بیٹھ جانا ، اس طرح جم کر بیٹھنا کہ کسی طرح سے بغیر کچھ لیے نہ ٹلنا ، چمٹ جانا .

بَہ فَیضِ قائِد اَعْظَم

with the beneficence of Qaid-e-Azam-allusion to the title of Jinnah

نِشانِ قائِدِ اَعظَم

حکومت پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا ایک شہری اعزاز

قائِدِ اَعْظَم

سب سے بڑا رہنما

عاشق کو خدا زر دے، نہیں تو کر دے زمیں کے پردے

عاشق کو امیر ہونا چاہیے ورنہ مر جانا بہتر ہے

سَبْز قائِدِ اَعْظَم

(کنایۃً) ہرے رنگ اور قائداعظم کی تصویر والا دس روپے اور پچاس روپے کا پاکستانی نوٹ .

سِتارَۂ قائِدِ اَعْظَم

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک اعزاز جو کسی شہری، فوجی یا پولیس افسر کو، کوئی غیر معمولی کارنامہ انجام دینے پر اسکی خدمات کے اعتراف کے طور پر عطا کیا جائے

تَعَقُّدِ عِظام

ہڈیوں میں گانْٹھ یا گرہ پڑجانا ، انگ : Gumma

چھاتی پَر جَم کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

چھاتی پَر جَم بَن کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

قَدِ آدَم تَعْظِیم کو اُٹْھنا

سیدھا کھڑا ہوکر تعظیم دینا .

جامِعُ الْقُرْآن

قرآن مجید کو جمع کرنے والا، حضرت عثمانؓ کا لقب

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

کُرَۂِ زَمِیں

अ. फा. पु.दे. 'कुरए अर्ज'।।

اردو، انگلش اور ہندی میں جَم جَنوائی ہو کَر بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

جَم جَنوائی ہو کَر بَیٹھنا

jam ja.nvaa.ii ho kar baiThnaaजम जँवाई हो कर बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَم جَنوائی ہو کَر بَیٹھنا کے اردو معانی

  • جنوائی بھی بعض وقت اپنی بیوی کولے کر ہی ٹلتا ہے اور کسی طرح سسرال والوں کا کہنا نہیں مانتا اسی سبب سے جنوائی کی طرح جم ہو کر بیٹھ جانا ، اس طرح جم کر بیٹھنا کہ کسی طرح سے بغیر کچھ لیے نہ ٹلنا ، چمٹ جانا .

Urdu meaning of jam ja.nvaa.ii ho kar baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • janvaa.ii bhii baaaz vaqt apnii biivii kuule kar hii Taltaa hai aur kisii tarah sasuraal vaalo.n ka kahnaa nahii.n maanata isii sabab se janvaa.ii kii tarah jam ho kar baiTh jaana, is tarah jam kar baiThnaa ki kisii tarah se bagair kuchh li.e na Talnaa, chimaT jaana

जम जँवाई हो कर बैठना के हिंदी अर्थ

  • जंवाई भी बाअज़ वक़्त अपनी बीवी कूले कर ही टलता है और किसी तरह ससुराल वालों का कहना नहीं मानता इसी सबब से जंवाई की तरह जम हो कर बैठ जाना, इस तरह जम कर बैठना कि किसी तरह से बगै़र कुछ लिए ना टलना, चिमट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمْع کار

جمع کرنے والا

جَم کَر

مضبوطی سے ، ثابت قدمی کے ساتھ ، مستقل مزاجی سے ، دل لگا کر ، اچھی طرح .

جَمَعْ کَرْنے والا

وہ جو جمع کرے

ذَم کَرنا

ہجو کرنا، حقارت کرنا

ضَم کَرنا

ملانا، شامل کرنا

جَمَع کَرْنا

اکٹھا کرنا، یکجا کرنا

جِمَاع کَرْنا

ہم بستری کرنا، صحبت کرنا

عَزم کَرنا

ارادہ کرنا، قصد کرنا

عَجَمِ قَدِیم

سترھویں صدی عیسوی کے وسط میں سوویٹ اشتراکی جمہوریہ آذر بیجان کے شمالی علاقے کی اواری زبان جب عربی حروف میں لکھی جانے لگی تو عجمِ قدیم کہلائی .

نَقْشَہ جَم کَر اُکَھڑنا

۔اثر پیدا ہوکر مٹ جانا۔؎

نَقشَہ جَم کَر اُکَھڑ جانا

اثر باقی نہ رہنا ، موثر نہ رہنا

جَم جَنوائی ہو کَر بَیٹھنا

جنوائی بھی بعض وقت اپنی بیوی کولے کر ہی ٹلتا ہے اور کسی طرح سسرال والوں کا کہنا نہیں مانتا اسی سبب سے جنوائی کی طرح جم ہو کر بیٹھ جانا ، اس طرح جم کر بیٹھنا کہ کسی طرح سے بغیر کچھ لیے نہ ٹلنا ، چمٹ جانا .

بَہ فَیضِ قائِد اَعْظَم

with the beneficence of Qaid-e-Azam-allusion to the title of Jinnah

نِشانِ قائِدِ اَعظَم

حکومت پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا ایک شہری اعزاز

قائِدِ اَعْظَم

سب سے بڑا رہنما

عاشق کو خدا زر دے، نہیں تو کر دے زمیں کے پردے

عاشق کو امیر ہونا چاہیے ورنہ مر جانا بہتر ہے

سَبْز قائِدِ اَعْظَم

(کنایۃً) ہرے رنگ اور قائداعظم کی تصویر والا دس روپے اور پچاس روپے کا پاکستانی نوٹ .

سِتارَۂ قائِدِ اَعْظَم

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک اعزاز جو کسی شہری، فوجی یا پولیس افسر کو، کوئی غیر معمولی کارنامہ انجام دینے پر اسکی خدمات کے اعتراف کے طور پر عطا کیا جائے

تَعَقُّدِ عِظام

ہڈیوں میں گانْٹھ یا گرہ پڑجانا ، انگ : Gumma

چھاتی پَر جَم کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

چھاتی پَر جَم بَن کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

قَدِ آدَم تَعْظِیم کو اُٹْھنا

سیدھا کھڑا ہوکر تعظیم دینا .

جامِعُ الْقُرْآن

قرآن مجید کو جمع کرنے والا، حضرت عثمانؓ کا لقب

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

کُرَۂِ زَمِیں

अ. फा. पु.दे. 'कुरए अर्ज'।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَم جَنوائی ہو کَر بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَم جَنوائی ہو کَر بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone