تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْپاک" کے متعقلہ نتائج

جَلْپ

بک بک، چخ چخ، گپ، بحث، بکواس، جھگڑا، تکرار، تو تو میں میں

جَلْپاک

بکواس کرنے والا، جھگڑالو، وحشی؛ یاوہ گو؛ بیوقوفی کی باتیں کرنے والا ، بے تکی جھک جھک کرنے والا

جَلْپائی

زیتون کی ایک قسم جوہمالہ کے علاقہ میں تین ہزار فٹ کی بلندی پہ ہوتا ہے، شمالی ہند اور دوسرے علاقوں میں بھی پایا جاتا ہے، اس کا پھل گودے دار ہوتا ہے اور جنگلی زیتون کہلاتا ہے، کچے پھل ترکاری اچار وغیرہ اور پکے پھل یونہی کھائے جاتے ہیں

جَلپان

پانی پان، خاطر مدارت، ناشتہ، تھوڑا سا کھانا پینا، پانی پینا

جَل پِرِیَہ

پانی کا مشتاق،پانی سے دلچسپی رکھنے والا؛ (مجازاََ) مچھلی ،آبی پرندہ ،چاتک ،لاط: Cuculus melanoleucus

جَل پُور

رک :جل پرواہ،پانی کا طوفان ، سیلاب ۔

جَل پَرا

کبوتروں کاایک رنگ۔

جَل پَری

ایک خیالی مخلوق جس کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ پانی میں رہتی ہے، کہتے ہیں کی اس کا نصف نچلا جسم مچھلی کا ہو تا ہے اور باقی بالائی جسم عورت کا ہوتا ہے جو بہت خوب صورت بتائی جاتی ہے، دوسرے اور آخری مرحلے کی دیمک کو جل پری کہتے ہیں

جَلْ پَرِیَوں

جل پریاں

جَل پَکنا

بیزارہوجانا

جَل پِیپَل

اس کا درخت زمین پر بچھا ہوتا ہے رکے ہوئے پانی اور تالابوں میں پیدا ہوتا ہے مزہ اس کا تیز اور کسیلا ہے عوام جل پیپل کو پانی کا پات کہتے ہیں

جَل پَڑنا

رک : جل اٹھنا

جَل پَنچھی

مرغ آبی، پانی کا پرندہ

جَل پرواہ

پانی کا بہاؤ، پانی کا ریلا

جَل پِیپَلی

اس کا درخت زمین پر بچھا ہوتا ہے رکے ہوئے پانی اور تالابوں میں پیدا ہوتا ہے مزہ اس کا تیز اور کسیلا ہے عوام جل پیپل کو پانی کا پات کہتے ہیں ،لاط :Commelina Salicifolia

جَلْ پَرِیَاں

جل پری کی جمع

جَل پِپَّلی

ایک آبی پودا جس کا درخت زمین پر بچھا ہوتا ہے، رکے ہوئے پانی اور تالابوں میں پیدا ہوتا ہے مزہ اس کا تیز اور کسیلا ہوتا ہے عوامی زبان میں اس کو 'پانی کا پات' بھی کہتے ہیں، جل پیپل

جَل پان کَرنا

have some food and a little water, refresh oneself

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْپاک کے معانیدیکھیے

جَلْپاک

jalpaakजल्पाक

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

جَلْپاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بکواس کرنے والا، جھگڑالو، وحشی؛ یاوہ گو؛ بیوقوفی کی باتیں کرنے والا ، بے تکی جھک جھک کرنے والا

Urdu meaning of jalpaak

  • Roman
  • Urdu

  • bakvaas karne vaala, jhaga.Daaluu, vahshii; yaavaago; bevaquufii kii baate.n karne vaala, betukii jhuk jhuk karne vaala

English meaning of jalpaak

Noun, Masculine

  • prater, babbler, quarrelsome person

जल्पाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बकवास करने वाला, झगड़ालू, वहशी, फ़िज़ूल बातें बनाने वाला, बेवक़ूफ़ी की बातें करने वाला, बेतुकी झकाझक करने वाला

विशेषण

  • जल्पक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلْپ

بک بک، چخ چخ، گپ، بحث، بکواس، جھگڑا، تکرار، تو تو میں میں

جَلْپاک

بکواس کرنے والا، جھگڑالو، وحشی؛ یاوہ گو؛ بیوقوفی کی باتیں کرنے والا ، بے تکی جھک جھک کرنے والا

جَلْپائی

زیتون کی ایک قسم جوہمالہ کے علاقہ میں تین ہزار فٹ کی بلندی پہ ہوتا ہے، شمالی ہند اور دوسرے علاقوں میں بھی پایا جاتا ہے، اس کا پھل گودے دار ہوتا ہے اور جنگلی زیتون کہلاتا ہے، کچے پھل ترکاری اچار وغیرہ اور پکے پھل یونہی کھائے جاتے ہیں

جَلپان

پانی پان، خاطر مدارت، ناشتہ، تھوڑا سا کھانا پینا، پانی پینا

جَل پِرِیَہ

پانی کا مشتاق،پانی سے دلچسپی رکھنے والا؛ (مجازاََ) مچھلی ،آبی پرندہ ،چاتک ،لاط: Cuculus melanoleucus

جَل پُور

رک :جل پرواہ،پانی کا طوفان ، سیلاب ۔

جَل پَرا

کبوتروں کاایک رنگ۔

جَل پَری

ایک خیالی مخلوق جس کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ پانی میں رہتی ہے، کہتے ہیں کی اس کا نصف نچلا جسم مچھلی کا ہو تا ہے اور باقی بالائی جسم عورت کا ہوتا ہے جو بہت خوب صورت بتائی جاتی ہے، دوسرے اور آخری مرحلے کی دیمک کو جل پری کہتے ہیں

جَلْ پَرِیَوں

جل پریاں

جَل پَکنا

بیزارہوجانا

جَل پِیپَل

اس کا درخت زمین پر بچھا ہوتا ہے رکے ہوئے پانی اور تالابوں میں پیدا ہوتا ہے مزہ اس کا تیز اور کسیلا ہے عوام جل پیپل کو پانی کا پات کہتے ہیں

جَل پَڑنا

رک : جل اٹھنا

جَل پَنچھی

مرغ آبی، پانی کا پرندہ

جَل پرواہ

پانی کا بہاؤ، پانی کا ریلا

جَل پِیپَلی

اس کا درخت زمین پر بچھا ہوتا ہے رکے ہوئے پانی اور تالابوں میں پیدا ہوتا ہے مزہ اس کا تیز اور کسیلا ہے عوام جل پیپل کو پانی کا پات کہتے ہیں ،لاط :Commelina Salicifolia

جَلْ پَرِیَاں

جل پری کی جمع

جَل پِپَّلی

ایک آبی پودا جس کا درخت زمین پر بچھا ہوتا ہے، رکے ہوئے پانی اور تالابوں میں پیدا ہوتا ہے مزہ اس کا تیز اور کسیلا ہوتا ہے عوامی زبان میں اس کو 'پانی کا پات' بھی کہتے ہیں، جل پیپل

جَل پان کَرنا

have some food and a little water, refresh oneself

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْپاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْپاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone