تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیسن کو تیسن، سکتی کو بینگن" کے متعقلہ نتائج

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

ہَوا نَہِیں آ سَکْتی

۔(کنایۃً) کسی کا گزر نہیں ۔ کسی کی رسائی نہیں۔؎

جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن

جو شخص یا چیز جس طرح کی ہوگی اسی کی مطابقت سے دیکھا جائے گا ، جب دو چیزیں ایک جیسی نہ ہو تو طنزاً کہتے ہیں .

پُوت کَپُوت ہو تو ہو پَر ماں کُماتا کَبھی نَہِیں ہو سَکْتی

بیٹا ماں کے ساتھ برا سلوک کرے تو کرے لیکن ماں بیٹے کے ساتھ برا سلوک کبھی نہیں کر سکتی

اردو، انگلش اور ہندی میں جیسن کو تیسن، سکتی کو بینگن کے معانیدیکھیے

جیسن کو تیسن، سکتی کو بینگن

jaisan ko taisan, saktii ko baiganजैसन को तैसन, सकती को बैगन

نیز : جیسن کو تیسن، سکٹی کو بینگن

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جیسن کو تیسن، سکتی کو بینگن کے اردو معانی

  • ہر ایک کو اس کی اہلیت کے مطابق ملتا ہے
  • کسی دبلی پتلی لڑکی کا موٹے تازے لڑکے کے ساتھ شادی ہوا اسی پر طنزاََ کہا گیا ہے کہ جوڑ تو خوب مل گیا جیسے سوکھی مچھلی کے ساتھ بیگن

Urdu meaning of jaisan ko taisan, saktii ko baigan

  • Roman
  • Urdu

  • har ek ko is kii ahliiyat ke mutaabiq miltaa hai
  • kisii dublii patlii la.Dkii ka moTe taaze la.Dke ke saath shaadii hu.a usii par tanazzaa kahaa gayaa hai ki jo.D to Khuub mil gayaa jaise suukhii machhlii ke saath baigan

जैसन को तैसन, सकती को बैगन के हिंदी अर्थ

  • हर एक को उसकी योग्यता के अनुसार मिलता है
  • किसी दुबली-पतली लड़की का मोटे-ताजे लड़के के साथ विवाह हुआ उसी पर व्यंग्य में कहा गया है कि जोड़ ख़ूब मिल गया जैसे सूखी मछली के साथ बैंगन

    विशेष सुकटी: सूखी पतली लकड़ी को भी कहते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

ہَوا نَہِیں آ سَکْتی

۔(کنایۃً) کسی کا گزر نہیں ۔ کسی کی رسائی نہیں۔؎

جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن

جو شخص یا چیز جس طرح کی ہوگی اسی کی مطابقت سے دیکھا جائے گا ، جب دو چیزیں ایک جیسی نہ ہو تو طنزاً کہتے ہیں .

پُوت کَپُوت ہو تو ہو پَر ماں کُماتا کَبھی نَہِیں ہو سَکْتی

بیٹا ماں کے ساتھ برا سلوک کرے تو کرے لیکن ماں بیٹے کے ساتھ برا سلوک کبھی نہیں کر سکتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیسن کو تیسن، سکتی کو بینگن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیسن کو تیسن، سکتی کو بینگن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone