تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسا اُونٹ لَمبا تَیسا گَدھا خَواص" کے متعقلہ نتائج

خَواص

(امیروں کا). مصاحب، ہم صحبت، ہم جلیس.

خَواصی

ہودے کے پیچھے وہ جگہ جہاں امرا کی سواری کے وقت ان کا خاص ملازم یا مصاحب بیٹھتا ہے، عماری کی پچھلی نشست

خَواصات

خواص (رک) کی جمع.

خَواصِ حَیاتی

حیات سے متعلق خصوصیات وکیفیت .

کِیمِیائی خَواص

(کیمیا) (Chemical Properties) کا ترجمہ ، کسی مادے کی ساخت یا ترکیب سے مخصوص کیفیات یا حقائق .

طَبِیعی خَواص

(کیمیا) ایسی خاصیتیں جو طبیعی تبدیلیوں سے متعلق ہیں انھیں طبیعی خواص کہتے ہیں .

عَجِیبُ الْخَواص

حیرت انگیز خاصیتوں کا حاصل، انوکھی تاثیرات والا

دارُ الْخَواص

دارالامرأء، خاص لوگوں کی اسمبلی، خواص کا مرکز

طَبَقَۂ خَواص

خاص لوگوں کا گروہ ، وہ لوگ جنھیں علم و فضل یا اثر و اقتدار وغیرہ کی بِنا پر عام لوگوں سے امتیاز حاصل ہو.

اِخْباتُ الخَواص

(تصوف) ”وہ حالت جس میں انسان کے نزدیک مدح وذم دونوں یکساں ہوں اورلوسۃ لائم کی پروا نہ رہے“

جَیسا اُونٹ لَمبا تَیسا گَدھا خَواص

جیسا مالک بے وقوف ویسا نوکر

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسا اُونٹ لَمبا تَیسا گَدھا خَواص کے معانیدیکھیے

جَیسا اُونٹ لَمبا تَیسا گَدھا خَواص

jaisaa uu.nT lambaa taisaa gadhaa KHavaasजैसा ऊँट लम्बा तैसा गधा ख़वास

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسا اُونٹ لَمبا تَیسا گَدھا خَواص کے اردو معانی

  • جیسا مالک بے وقوف ویسا نوکر

Urdu meaning of jaisaa uu.nT lambaa taisaa gadhaa KHavaas

  • Roman
  • Urdu

  • jaisaa maalik bevaquuf vaisaa naukar

जैसा ऊँट लम्बा तैसा गधा ख़वास के हिंदी अर्थ

  • जैसा मालिक मूर्ख है वैसा नौकर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَواص

(امیروں کا). مصاحب، ہم صحبت، ہم جلیس.

خَواصی

ہودے کے پیچھے وہ جگہ جہاں امرا کی سواری کے وقت ان کا خاص ملازم یا مصاحب بیٹھتا ہے، عماری کی پچھلی نشست

خَواصات

خواص (رک) کی جمع.

خَواصِ حَیاتی

حیات سے متعلق خصوصیات وکیفیت .

کِیمِیائی خَواص

(کیمیا) (Chemical Properties) کا ترجمہ ، کسی مادے کی ساخت یا ترکیب سے مخصوص کیفیات یا حقائق .

طَبِیعی خَواص

(کیمیا) ایسی خاصیتیں جو طبیعی تبدیلیوں سے متعلق ہیں انھیں طبیعی خواص کہتے ہیں .

عَجِیبُ الْخَواص

حیرت انگیز خاصیتوں کا حاصل، انوکھی تاثیرات والا

دارُ الْخَواص

دارالامرأء، خاص لوگوں کی اسمبلی، خواص کا مرکز

طَبَقَۂ خَواص

خاص لوگوں کا گروہ ، وہ لوگ جنھیں علم و فضل یا اثر و اقتدار وغیرہ کی بِنا پر عام لوگوں سے امتیاز حاصل ہو.

اِخْباتُ الخَواص

(تصوف) ”وہ حالت جس میں انسان کے نزدیک مدح وذم دونوں یکساں ہوں اورلوسۃ لائم کی پروا نہ رہے“

جَیسا اُونٹ لَمبا تَیسا گَدھا خَواص

جیسا مالک بے وقوف ویسا نوکر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسا اُونٹ لَمبا تَیسا گَدھا خَواص)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسا اُونٹ لَمبا تَیسا گَدھا خَواص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone