تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں سَو، وَہاں سَوا سَو" کے متعقلہ نتائج

وَہاں سے

اُس جگہ سے ، اُدھر سے ۔

وَہیں سے

اسی جگہ سے ، اسی مقام سے ، وہاں ہی سے ۔

وَہاں وَہاں سے

اُس اُس جگہ سے

یَہاں سے وَہاں

ایک جگہ سے دوسری جگہ، اِدھر سے اُدھر

چَلے وَہاں سے

کسی کی حیثیت کو کم کرنے پر بولتے ہیں آئے وہاں سے

آئے وَہاں سے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

یَہاں سے وَہاں تک

ایک جگہ سے دوسری جگہ تک نیز دور دور تک

سُوئی جَہاں نَہ جاوے وَہاں سُوا گُھسیڑْنا

زیادتی یا زبردستی کرنا ، بیجا دباؤ ڈالنا ، حیثیت سے زیادہ زیر کرنا.

جَہاں سَو وَہاں سَوائے

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

جَہاں سَو وَہاں سَوائے

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑْنا

۔مثل۔ بیحد جھوٹ بولنا۔

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں سُوا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

جَہاں نَہ جائے سُوئی وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑ دینا

رک : جہاں سوئی نہ جائے وہاں لٹھا کرنا.

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا

ایسا کام کرنا جو ممکن نہ ہو ؛ سراسر لغو بات کرنا.

جَہاں سَو، وَہاں سَوا سَو

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

جَہاں سُوئی وَہاں تاگا

لازم و ملزوم کے لیے کہتے ہیں.

جَہاں سُوئی وَہاں تاگَہ

لازم و ملزوم کے لیے کہتے ہیں.

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

جَہاں رُوکھ نَہِیں وَہاں اَرَنْڈ رُوکھ سَہی

رک : جہاں اور درخت نہیں وہاں ارنڈ ہی درخت ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں سَو، وَہاں سَوا سَو کے معانیدیکھیے

جَہاں سَو، وَہاں سَوا سَو

jahaa.n sau, vahaa.n savaa sauजहाँ सौ, वहाँ सवा सौ

نیز : جَہاں سَو وَہاں سَوائے, جَہاں سَو وَہاں سَوائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَہاں سَو، وَہاں سَوا سَو کے اردو معانی

  • فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی
  • تھوڑے کے لئے کوئی کام کیوں بگڑے، ایسے جذبے کے اظہار کے لئے کہتے ہیں

Urdu meaning of jahaa.n sau, vahaa.n savaa sau

  • Roman
  • Urdu

  • fuzuulkharch aadamii kam-o-besh kii parvaah nahii.n kartaa, jahaa.n bahut saa nuqsaan hu.a tho.Daa aur sahii
  • tho.De ke li.e ko.ii kaam kyo.n big.De, a.ise jazbe ke izhaar ke li.e kahte hai.n

English meaning of jahaa.n sau, vahaa.n savaa sau

  • the one when he goes to spend and he don't think about more or less

जहाँ सौ, वहाँ सवा सौ के हिंदी अर्थ

  • बेकार में रुपया ख़र्च करने वाला व्यक्ति कम और अधिक नहीं देखता, जहाँ बहुत हानि हुआ, थोड़ा और सही
  • थोड़े के लिए कोई काम क्यों बिगड़े, ऐसा भाव प्रकट करने के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَہاں سے

اُس جگہ سے ، اُدھر سے ۔

وَہیں سے

اسی جگہ سے ، اسی مقام سے ، وہاں ہی سے ۔

وَہاں وَہاں سے

اُس اُس جگہ سے

یَہاں سے وَہاں

ایک جگہ سے دوسری جگہ، اِدھر سے اُدھر

چَلے وَہاں سے

کسی کی حیثیت کو کم کرنے پر بولتے ہیں آئے وہاں سے

آئے وَہاں سے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

یَہاں سے وَہاں تک

ایک جگہ سے دوسری جگہ تک نیز دور دور تک

سُوئی جَہاں نَہ جاوے وَہاں سُوا گُھسیڑْنا

زیادتی یا زبردستی کرنا ، بیجا دباؤ ڈالنا ، حیثیت سے زیادہ زیر کرنا.

جَہاں سَو وَہاں سَوائے

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

جَہاں سَو وَہاں سَوائے

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑْنا

۔مثل۔ بیحد جھوٹ بولنا۔

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں سُوا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

جَہاں نَہ جائے سُوئی وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑ دینا

رک : جہاں سوئی نہ جائے وہاں لٹھا کرنا.

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا

ایسا کام کرنا جو ممکن نہ ہو ؛ سراسر لغو بات کرنا.

جَہاں سَو، وَہاں سَوا سَو

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

جَہاں سُوئی وَہاں تاگا

لازم و ملزوم کے لیے کہتے ہیں.

جَہاں سُوئی وَہاں تاگَہ

لازم و ملزوم کے لیے کہتے ہیں.

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

جَہاں رُوکھ نَہِیں وَہاں اَرَنْڈ رُوکھ سَہی

رک : جہاں اور درخت نہیں وہاں ارنڈ ہی درخت ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں سَو، وَہاں سَوا سَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں سَو، وَہاں سَوا سَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone