تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا" کے متعقلہ نتائج

ہر ایک

ہر فرد، ہر شخص، ہر بشر

ہر ایک بات کی حد ہوتی ہے

ہر بات کہیں نہ کہیں ختم ہوتی ہے

ہَر ایک بات کی کُچھ اِنتِہا ہے

ہر بات کہیں نہ کہیں ختم ہوتی ہے

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

ہَر ایک بات

ہر بات ، ایک ایک بات ۔

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب ہر آدمی میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

کَچّا دُودھ ہَر ایک نے پِیا ہے

غلطی ہر کسی سے ہو جاتی ہے

جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا

جب کسی کو ضرورت نہ ہو تو ہر ایک دینے کو تیار ہوتا ہے مگر ضرورت مند کو کوئی نہیں دیتا

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا کے معانیدیکھیے

جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا

jahaa.n KHarch nahii.n vahaa.n har ek gaa.nTh kaa puuraaजहाँ ख़र्च नहीं वहाँ हर एक गाँठ का पूरा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا کے اردو معانی

  • جب کسی کو ضرورت نہ ہو تو ہر ایک دینے کو تیار ہوتا ہے مگر ضرورت مند کو کوئی نہیں دیتا
  • جہاں خرچ کرنے والے نہ ہوں وہاں سب امیر ہوتے ہیں
  • جہاں پیسے کی ضرورت نہیں وہاں سب کی جیب بھری رہتی ہے، جہاں ضرورت ہوتی ہے وہاں جیب خالی ہو جاتی ہے

Urdu meaning of jahaa.n KHarch nahii.n vahaa.n har ek gaa.nTh kaa puuraa

  • Roman
  • Urdu

  • jab kisii ko zaruurat na ho to har ek dene ko taiyyaar hotaa hai magar zaruuratmand ko ko.ii nahii.n detaa
  • jahaa.n Kharch karne vaale na huu.n vahaa.n sab amiir hote hai.n
  • jahaa.n paise kii zaruurat nahii.n vahaa.n sab kii jeb bharii rahtii hai, jahaa.n zaruurat hotii hai vahaa.n jeb Khaalii ho jaatii hai

जहाँ ख़र्च नहीं वहाँ हर एक गाँठ का पूरा के हिंदी अर्थ

  • जब किसी को आवश्यकता न हो तो सब उसे देने को तैय्यार होते हैं परंतु जिसे आवश्यकता हो उसे कोई नहीं देता
  • जहाँ ख़र्च करने वाले न हों वहाँ सब धनी होते हैं
  • जहाँ पैसे की आवश्यकता नहीं वहाँ सब की जेब भरी रहती है और जहाँ आवश्यकता होती है वहाँ जेब खाली हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہر ایک

ہر فرد، ہر شخص، ہر بشر

ہر ایک بات کی حد ہوتی ہے

ہر بات کہیں نہ کہیں ختم ہوتی ہے

ہَر ایک بات کی کُچھ اِنتِہا ہے

ہر بات کہیں نہ کہیں ختم ہوتی ہے

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

ہَر ایک بات

ہر بات ، ایک ایک بات ۔

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب ہر آدمی میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

کَچّا دُودھ ہَر ایک نے پِیا ہے

غلطی ہر کسی سے ہو جاتی ہے

جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا

جب کسی کو ضرورت نہ ہو تو ہر ایک دینے کو تیار ہوتا ہے مگر ضرورت مند کو کوئی نہیں دیتا

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone