تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جہاں ڈَر، وہاں ہمارا گَھر" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جہاں ڈَر، وہاں ہمارا گَھر کے معانیدیکھیے

جہاں ڈَر، وہاں ہمارا گَھر

jahaa.n Dar, vahaa.n hamaaraa gharजहाँ डर, वहाँ हमारा घर

نیز : جہاں ڈَر، وہاں مردوں کا گَھر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جہاں ڈَر، وہاں ہمارا گَھر کے اردو معانی

  • بہادروں کو اپنی جان کا خوف نہیں ہوتا، خوف و خطر کی پرواہ نہیں کرتے
  • بے خوف شخص کا کہنا

Urdu meaning of jahaa.n Dar, vahaa.n hamaaraa ghar

  • Roman
  • Urdu

  • bahaaduro.n ko apnii jaan ka Khauf nahii.n hotaa, Khauf-o-Khatar kii parvaah nahii.n karte
  • bekhauph shaKhs ka kahnaa

जहाँ डर, वहाँ हमारा घर के हिंदी अर्थ

  • बहादुरों या मर्दों को अपनी जान का डर नहीं होता, डर और ख़तरे की चिंता नहीं करते
  • निडर व्यक्ति का कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جہاں ڈَر، وہاں ہمارا گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جہاں ڈَر، وہاں ہمارا گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone