تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگَہ سے" کے متعقلہ نتائج

جَگَہ سے

۔درست۔ ٹھیک۔ بجا۔ قابل تسلیم۔ موقع سے۔ جسب موقع۔ برمحل۔

جَگَہ سے ہِلنا

اپنے مقام سے دوسرے مقام پر جانا

جَگَہ سے ہونا

موقع سے ہونا،برمحل ہونا

ایک جَگَہ سے دُوسری جَگَہ جانا

To get from A to B.

ہَزار جَگَہ سے بَل کھانا

کمر کا بہت پتلا اور نازک ہونا

ضَو سے جَگَہ رَوشَن ہونا

نور سے تمام جگہ روشن ہوجانا

شَیطان سے بَچْیے ہَر جَگہ مَوجُود ہے

برے کاموں سے ہر وقت بچنا چاہیے

قَرْض دار ہَر جَگَہ سے پَتَّھر کھاتا ہے

ادھار لینے والا آدمی ہر جگہ سے دھتکارا جاتا ہے، ادھار لینے والے شخص کو ہر کوئی ذلیل کرتا ہے اور اس کی لوگوں کی نظر سے گر جاتا ہے

سَب جَگَہ سے ہارے تو چَلے نان پارے

رک : پیٹ بھرا تو دور کی سُوجھی ، بُھوک لگی تَنْدُور کی سُوجھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَگَہ سے کے معانیدیکھیے

جَگَہ سے

jagah seजगह से

  • Roman
  • Urdu

جَگَہ سے کے اردو معانی

  • ۔درست۔ ٹھیک۔ بجا۔ قابل تسلیم۔ موقع سے۔ جسب موقع۔ برمحل۔

Urdu meaning of jagah se

  • Roman
  • Urdu

  • ۔darust। Thiik। bajaa। kaabil-e-tasliim। mauqaa se। jasab mauqaa। baramhal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَگَہ سے

۔درست۔ ٹھیک۔ بجا۔ قابل تسلیم۔ موقع سے۔ جسب موقع۔ برمحل۔

جَگَہ سے ہِلنا

اپنے مقام سے دوسرے مقام پر جانا

جَگَہ سے ہونا

موقع سے ہونا،برمحل ہونا

ایک جَگَہ سے دُوسری جَگَہ جانا

To get from A to B.

ہَزار جَگَہ سے بَل کھانا

کمر کا بہت پتلا اور نازک ہونا

ضَو سے جَگَہ رَوشَن ہونا

نور سے تمام جگہ روشن ہوجانا

شَیطان سے بَچْیے ہَر جَگہ مَوجُود ہے

برے کاموں سے ہر وقت بچنا چاہیے

قَرْض دار ہَر جَگَہ سے پَتَّھر کھاتا ہے

ادھار لینے والا آدمی ہر جگہ سے دھتکارا جاتا ہے، ادھار لینے والے شخص کو ہر کوئی ذلیل کرتا ہے اور اس کی لوگوں کی نظر سے گر جاتا ہے

سَب جَگَہ سے ہارے تو چَلے نان پارے

رک : پیٹ بھرا تو دور کی سُوجھی ، بُھوک لگی تَنْدُور کی سُوجھی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَگَہ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَگَہ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone