تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبْسِیا" کے متعقلہ نتائج

جَبْسِ اَبْیَض

سفید رنگ کا جبس (رک) ، سنگ رخام .

جَبْسِیا

(کاشت کاری) وہ قطعہؑ زمین جس میں جوانسہ ہو، جوانسہ ایک جھاڑی کا نام ہے جو گرمی کی شدت میں سرسبز ہوتی ہے اس جڑیں زمین میں بہت گہری جاتی اور پھیلی رہتی ہیں جس زمین میں یہ جھاڑ پیدا ہو جائے وہ کاشت کے قابل نہیں رہتی

جَب سے

اس وقت سے، جس وقت سے

جِبْسَم

رک : جپسم .

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سے جمے بال تَب سے یہی حال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی حَوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سَب پَن ہورے تو پَنْہاری کَمائے

حیا و شرم وغیرہ چھوڑے تو اس کام میں شہرت پائے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبْسِیا کے معانیدیکھیے

جَبْسِیا

jabsiyaaजब्सिया

  • Roman
  • Urdu

جَبْسِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) وہ قطعہؑ زمین جس میں جوانسہ ہو، جوانسہ ایک جھاڑی کا نام ہے جو گرمی کی شدت میں سرسبز ہوتی ہے اس جڑیں زمین میں بہت گہری جاتی اور پھیلی رہتی ہیں جس زمین میں یہ جھاڑ پیدا ہو جائے وہ کاشت کے قابل نہیں رہتی

Urdu meaning of jabsiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo qataaau zamiin jis me.n jo ansaa ho, jo ansaa ek jhaa.Dii ka naam hai jo garmii kii shiddat me.n sarsabz hotii hai is ja.De.n zamiin me.n bahut gahirii jaatii aur phailii rahtii hai.n jis zamiin me.n ye jhaa.D paida ho jaaye vo kaashat ke kaabil nahii.n rahtii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبْسِ اَبْیَض

سفید رنگ کا جبس (رک) ، سنگ رخام .

جَبْسِیا

(کاشت کاری) وہ قطعہؑ زمین جس میں جوانسہ ہو، جوانسہ ایک جھاڑی کا نام ہے جو گرمی کی شدت میں سرسبز ہوتی ہے اس جڑیں زمین میں بہت گہری جاتی اور پھیلی رہتی ہیں جس زمین میں یہ جھاڑ پیدا ہو جائے وہ کاشت کے قابل نہیں رہتی

جَب سے

اس وقت سے، جس وقت سے

جِبْسَم

رک : جپسم .

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سے جمے بال تَب سے یہی حال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی حَوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سَب پَن ہورے تو پَنْہاری کَمائے

حیا و شرم وغیرہ چھوڑے تو اس کام میں شہرت پائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبْسِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبْسِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone