تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں" کے متعقلہ نتائج

تَب تَک

اُس وقت تک، جب تک

تاب طاقت

Power, ability.

جب تک سانس، تب تک آس

آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے

تَب ہی تَک

only till, only as long as

جب تک جینا، تب تک سینا

تمام عمر محنت و مشقت کرنی پڑتی ہے، عمر بھر مزدوری کرنا اور کھانا

جَب تَک ساقی، تَب تَک آس

As long as there is a cup-bearer or protector, there is a hope.

جب تک سانس، تب تک آس باقی

آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے

جب تک سانس تب تک آس باقی ہے

آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے

جَب تَک کَرُوں بابُو تَب تَک کَرُوں اَپنے قابُو

خوشامد کرنے والا دوسرے کو اپنے قابو مین کر لیتا ہے

دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا

انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

جب تک دَم ہے، تب تک غم ہے

غم اور فکر جان کے ساتھ ہیں، دامن نہیں چھوڑتے یعنی زندگی میں غموں سے نجات نہیں

جَب تَک بَہُو کُواری تَب تَک ساس واری ، بَہُو آئی گود میں لاڈ گیا حَوض میں

رک : جب تک بہو رہی کنواری ساس رہی واری . . . .

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

اُونْٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نَہِیں جاتا، تَب تَک ہی جانْتا ہے مُجھ سے اُونْچا کوئی نَہِِیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

تاب و طاقَت کا جَواب دینا

ضعیف و ناتواں ہوجانا، کمزور ہوجانا

تاب و طاقَت

ظرف و حوصلہ ، صبر و قرار

طَباعَتی خَط

چھپائی کا رسم الخط، وہ رسم الخط جس میں عام طور پر چھپائی کی جائے

طَبِیعَتِ کُل

(تصوّف) اٹھائیس حقائقِ کونی میں سے تیسری حقیقت.

طَبِیعَتِ کُلّی

(تصوّف) اٹھائیس حقائقِ کونی میں سے تیسری حقیقت.

طَبِیعَتِ کُلِّیَّہ

رک : طبیعتِ کُل.

اردو، انگلش اور ہندی میں جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں کے معانیدیکھیے

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

jab tak uu.nT pahaa.D ke niiche nahii.n aataa, tab tak vo jaantaa hai mujh se uu.nchaa ko.ii nahii.nजब तक ऊँट पहाड़ के नीचे नहीं आता, तब तक वह जानता है मुझ से ऊँचा कोई नहीं

نیز : جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک کسی کو اپنے سے اونچا نہیں سمجھتا, اُونْٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نَہِیں جاتا، تَب تَک ہی جانْتا ہے مُجھ سے اُونْچا کوئی نَہِِیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں کے اردو معانی

  • جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے
  • اپنے سے زبردست سے مقابلہ کرنے پر اصلیت کھلتی ہے
  • جب تک کسی مغرور شخص کا اپنے سے زیادہ اہل شخص سے سابقہ نہیں پڑتا تب تک اس کا غرور نہیں ٹوٹتا

Urdu meaning of jab tak uu.nT pahaa.D ke niiche nahii.n aataa, tab tak vo jaantaa hai mujh se uu.nchaa ko.ii nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • jab tak apne se zyaadaa zabardast se paala na pa.De tab tak insaan apne aap ko bahut ba.Daa samajhtaa hai
  • apne se zabardast se muqaabala karne par asliiyat khultii hai
  • jab tak kisii maGruur shaKhs ka apne se zyaadaa ahal shaKhs se saabiqa nahii.n pa.Dtaa tab tak is ka Garuur nahii.n TuuTtaa

जब तक ऊँट पहाड़ के नीचे नहीं आता, तब तक वह जानता है मुझ से ऊँचा कोई नहीं के हिंदी अर्थ

  • जब तक किसी मनुष्य का अपने से अधिक योग्य व्यक्ति से पाला नहीं पड़ता तब तक वह अपने को ही सब से बड़ा समझता है
  • अपने से शक्तिशाली से सामना करने पर तथ्य का पता चलता है
  • जब तक किसी घमंडी व्यक्ति की अपने से अधिक योग्य व्यक्ति से भेंट नहीं होती तब तक उसका गर्व चूर नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَب تَک

اُس وقت تک، جب تک

تاب طاقت

Power, ability.

جب تک سانس، تب تک آس

آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے

تَب ہی تَک

only till, only as long as

جب تک جینا، تب تک سینا

تمام عمر محنت و مشقت کرنی پڑتی ہے، عمر بھر مزدوری کرنا اور کھانا

جَب تَک ساقی، تَب تَک آس

As long as there is a cup-bearer or protector, there is a hope.

جب تک سانس، تب تک آس باقی

آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے

جب تک سانس تب تک آس باقی ہے

آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے

جَب تَک کَرُوں بابُو تَب تَک کَرُوں اَپنے قابُو

خوشامد کرنے والا دوسرے کو اپنے قابو مین کر لیتا ہے

دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا

انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

جب تک دَم ہے، تب تک غم ہے

غم اور فکر جان کے ساتھ ہیں، دامن نہیں چھوڑتے یعنی زندگی میں غموں سے نجات نہیں

جَب تَک بَہُو کُواری تَب تَک ساس واری ، بَہُو آئی گود میں لاڈ گیا حَوض میں

رک : جب تک بہو رہی کنواری ساس رہی واری . . . .

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

اُونْٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نَہِیں جاتا، تَب تَک ہی جانْتا ہے مُجھ سے اُونْچا کوئی نَہِِیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

تاب و طاقَت کا جَواب دینا

ضعیف و ناتواں ہوجانا، کمزور ہوجانا

تاب و طاقَت

ظرف و حوصلہ ، صبر و قرار

طَباعَتی خَط

چھپائی کا رسم الخط، وہ رسم الخط جس میں عام طور پر چھپائی کی جائے

طَبِیعَتِ کُل

(تصوّف) اٹھائیس حقائقِ کونی میں سے تیسری حقیقت.

طَبِیعَتِ کُلّی

(تصوّف) اٹھائیس حقائقِ کونی میں سے تیسری حقیقت.

طَبِیعَتِ کُلِّیَّہ

رک : طبیعتِ کُل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone