تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانکاری" کے متعقلہ نتائج

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

چَسْکا

مزہ، چاٹ

چَسْکَہ

رک : چسکا .

چَسکا پَڑنا

acquire a taste (for), develop a fondness (for), have a penchant for

چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا

یارانے کا مزہ تھوڑے دن کا ہوتا ہے، غیر مرد اپنا نہیں بنتا، پرایا پرایا ہی ہوتا ہے، وہ اپنا مطلب حل کر کے راستہ لیتا ہے

چَسْکا لَگا بُرا

زبان کی چاٹ تباہ کر دیتی ہے.

زَبان کا چَسْکا

fondness for tasty things

اردو، انگلش اور ہندی میں جانکاری کے معانیدیکھیے

جانکاری

jaankaariiजानकारी

اصل: ہندی

وزن : 2122

دیکھیے: جان کار

  • Roman
  • Urdu

جانکاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جان کار کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت، علم، جان پہچان، تجربہ
  • آگاہی

شعر

Urdu meaning of jaankaarii

  • Roman
  • Urdu

  • jaankaar ka ism-e-kaufiiyat, shanaasaa.ii, vaaqfiiyat, ilam, jaan pahchaan, tajurbaa
  • aagaahii

English meaning of jaankaarii

जानकारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

جانکاری سے متعلق دلچسپ معلومات

جان کاری/جانکاری ’’اطلاع، معلومات، واقفیت‘‘ کے معنی میں یہ لفظ کم پڑھے لکھے ہندی والوں کی اختراع ہے۔ اس سے معنی یا معنویت میں کوئی اضافہ نہیں ہوتا، اور یہ بھونڈا اور بدصورت الگ ہے۔ ’’معلومات‘‘، ’’اطلاع‘‘ کے معنی میں یہ لفظ پچپن ستاون برس پہلے ہندوستانی عیسائیوں کی زبان پر تھے۔ پھر اسے ہندی نے اپنا لیا، اور اب یہ غیر ضروری اور فضول لفظ اردو میں بھی سنا جانے لگا ہے۔ اسے ترک ہونا چاہئے۔ اس کا ایک صرف اور بھی ہے، اور وہ بھی ہندی والوں کی اختراع ہے، کہ اسے ’’جانتے ہوئے‘‘ کے معنی میں بولا جائے: غلط اور قبیح: میں اپنی جانکاری میں تو ایسا نہ ہونے دوں گا۔ صحیح: میں اپنے جانتے ہوئے تو۔۔۔ غلط اور قبیح: یہ بات میری جانکاری میں نہیں ہے۔ صحیح: یہ بات میرے علم میں نہیں ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

چَسْکا

مزہ، چاٹ

چَسْکَہ

رک : چسکا .

چَسکا پَڑنا

acquire a taste (for), develop a fondness (for), have a penchant for

چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا

یارانے کا مزہ تھوڑے دن کا ہوتا ہے، غیر مرد اپنا نہیں بنتا، پرایا پرایا ہی ہوتا ہے، وہ اپنا مطلب حل کر کے راستہ لیتا ہے

چَسْکا لَگا بُرا

زبان کی چاٹ تباہ کر دیتی ہے.

زَبان کا چَسْکا

fondness for tasty things

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone