تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانا اپنے بس آنا پرائے بس" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جانا اپنے بس آنا پرائے بس کے معانیدیکھیے

جانا اپنے بس آنا پرائے بس

jaanaa apne bas aanaa paraa.e basजाना अपने बस आना पराए बस

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جانا اپنے بس آنا پرائے بس کے اردو معانی

  • مہمان کو جب تک میزبان جانے کی اجازت نہ دے وہ جا نہیں سکتا
  • جانا اپنی خواہش پر منحصر ہے، لیکن آنا دوسرے کی خواہش پر

Urdu meaning of jaanaa apne bas aanaa paraa.e bas

  • Roman
  • Urdu

  • mehmaan ko jab tak mezbaan jaane kii ijaazat na de vo ja nahii.n saktaa
  • jaana apnii Khaahish par munhasir hai, lekin aanaa duusre kii Khaahish par

जाना अपने बस आना पराए बस के हिंदी अर्थ

  • अतिथि को आतिथेय अर्थात मेहमानी करने वाला जब तक जाने की अनुमति न दे, वह जा नहीं सकता
  • जाना अपनी इच्छा पर निर्भर करता है, पर आना दूसरे की इच्छा पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانا اپنے بس آنا پرائے بس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانا اپنے بس آنا پرائے بس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone