تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان مارے بانیا، پہچان مارے چور" کے متعقلہ نتائج

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جان مارے بانیا، پہچان مارے چور کے معانیدیکھیے

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

jaan maare baaniyaa, pahchaan maare chorजान मारे बानिया, पहचान मारे चोर

نیز : جان مارے بنیا، پہچان مارے چور

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور کے اردو معانی

  • بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو
  • دوکاندار جان پہچان والوں کو ہی زیادہ ٹھگتا ہے کیونکہ جھجھک کے سبب وہ کچھ کہہ نہیں سکتے اور چور بھید پا کر ہی چوری کرتا ہے

Urdu meaning of jaan maare baaniyaa, pahchaan maare chor

  • Roman
  • Urdu

  • baniyaa duusro.n ko lauTtaa hai aur chor vaaqif ko
  • duukaanadaar jaan pahchaan vaalo.n ko hii zyaadaa Thagtaa hai kyonki jhijhak ke sabab vo kuchh kah nahii.n sakte aur chor bhed pa kar hii chorii kartaa hai

जान मारे बानिया, पहचान मारे चोर के हिंदी अर्थ

  • बनिया दूसरों को लूटता है और चोर अपने जानने वाले को
  • दूकानदार जान-पहचान वालों को ही अधिक ठगता है क्यूँकि संकोचवश वो कुछ कह नहीं सकते और चोर भेद पाकर ही चोरी करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان مارے بانیا، پہچان مارے چور)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone