تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کا صدقہ مال، عِزت کا صدقہ جان" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

قَلو پَطْرَہ

Cleopatra- allusion

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

جَنْم پَتّرا

جنم پتّری، جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

سونے کا پَترا

gold foil

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کا صدقہ مال، عِزت کا صدقہ جان کے معانیدیکھیے

جان کا صدقہ مال، عِزت کا صدقہ جان

jaan kaa sadqa maal, 'izzat kaa sadqa jaanजान का सदक़ा माल, 'इज़्ज़त का सदक़ा जान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جان کا صدقہ مال، عِزت کا صدقہ جان کے اردو معانی

  • جان بچانے کے لئے انسان مال کی پرواہ نہیں کرتا اور عزت بچانے کے لئے جان دے دیتا ہے
  • ضرورت پڑے تو جان بچانے کے لئے مال اور عزت بچانے کے لئے جان قربان کر دینا چاہیئے

Urdu meaning of jaan kaa sadqa maal, 'izzat kaa sadqa jaan

  • Roman
  • Urdu

  • jaan bachaane ke li.e insaan maal kii parvaah nahii.n kartaa aur izzat bachaane ke li.e jaan de detaa hai
  • zaruurat pa.De to jaan bachaane ke li.e maal aur izzat bachaane ke li.e jaan qurbaan kar denaa chaahii.e

English meaning of jaan kaa sadqa maal, 'izzat kaa sadqa jaan

  • perish your goods for life, for honor life

जान का सदक़ा माल, 'इज़्ज़त का सदक़ा जान के हिंदी अर्थ

  • जान बचाने के लिए मनुष्य माल की परवाह नहीं करता और 'इज़्ज़त एवं सम्मान बचाने के लिए जान दे देता है
  • ज़रूरत पड़े, तो जान बचाने के लिए माल और 'इज़्ज़त एवं सम्मान बचाने के लिए जान न्यौछावर कर देना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

قَلو پَطْرَہ

Cleopatra- allusion

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

جَنْم پَتّرا

جنم پتّری، جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

سونے کا پَترا

gold foil

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کا صدقہ مال، عِزت کا صدقہ جان)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کا صدقہ مال، عِزت کا صدقہ جان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone