تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامَہ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

جامِع خانَہ

خزانہ ، بجلی کا مخزن جس میں برقی قوت جمع کی جائے .

جامَہ خانَہ

وہ مقام جہاں حمام سے نکل کر توقف کرتے اور پوشاک پہنتے ہیں .

جام خانَہ

وہ کمرہ جس میں آئینے لگے ہوں، شیش محل، آئینہ خانہ

جامَہ دار خانَہ

رک : جامہ خانہ.

خانَہ جَمْع سے بَڑھ جانا

خرچ کا آمد سے زیادہ ہونا

عَظِیمُ اللہ خانی

ایک وضع کا حقّہ

جَماعَت خانَہ

خانقاہ کی عمارت کا وہ حصہ جہاں سماع وغیرہ کی محفلیں منعقد ہوتی ہیں اور دعوت طعام وغیرہ کے کام بھی آتا ہے نیز بعض مذہبی فرقوں کے اجتماع کا مکان .

ذُو مَعْنی کہنا

ایسی بات کہنا جس میں کئی معنی نکلتے ہوں، پہلو دار بات کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جامَہ خانَہ کے معانیدیکھیے

جامَہ خانَہ

jaama-KHaanaजामा-ख़ाना

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

جامَہ خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مقام جہاں حمام سے نکل کر توقف کرتے اور پوشاک پہنتے ہیں .
  • بقچہ یا صندوق جس میں پہننے کے کپڑے رکھے جائیں کپڑے رکھنے کی جگہ (الماری عغیرہ) ، توشہ خانہ (رک) .

Urdu meaning of jaama-KHaana

  • Roman
  • Urdu

  • vo muqaam jahaa.n hamaam se nikal kar tavakkuf karte aur poshaak pahante hai.n
  • buqchaa ya sanduuq jis me.n pahanne ke kap.De rakhe jaa.e.n kap.De rakhne kii jagah (almaarii aGiiraa), tosha Khaanaa (ruk)

English meaning of jaama-KHaana

Noun, Masculine

  • a wardrobe, a chest or sack for holding clothes

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جامِع خانَہ

خزانہ ، بجلی کا مخزن جس میں برقی قوت جمع کی جائے .

جامَہ خانَہ

وہ مقام جہاں حمام سے نکل کر توقف کرتے اور پوشاک پہنتے ہیں .

جام خانَہ

وہ کمرہ جس میں آئینے لگے ہوں، شیش محل، آئینہ خانہ

جامَہ دار خانَہ

رک : جامہ خانہ.

خانَہ جَمْع سے بَڑھ جانا

خرچ کا آمد سے زیادہ ہونا

عَظِیمُ اللہ خانی

ایک وضع کا حقّہ

جَماعَت خانَہ

خانقاہ کی عمارت کا وہ حصہ جہاں سماع وغیرہ کی محفلیں منعقد ہوتی ہیں اور دعوت طعام وغیرہ کے کام بھی آتا ہے نیز بعض مذہبی فرقوں کے اجتماع کا مکان .

ذُو مَعْنی کہنا

ایسی بات کہنا جس میں کئی معنی نکلتے ہوں، پہلو دار بات کہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامَہ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامَہ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone