تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامِ سِفال" کے متعقلہ نتائج

سِفال

مٹی کا برتن

سِفالَہ

مٹی کا برتن یا این٘ٹ .

سِفالِینَہ

Earthenware.

سِفالی

مٹی کے برتن، مٹی کی روغنی رکابی، سونے روپے کی تھال میں، کچّی مٹی کے ہلکی آنچ پر پختہ کیے ہوۓ ظروف

سِفالَہ ہوش

سفال پوش ۔

سِفالِین

مٹی کا بنا ہوا (ظرف) ۔

سِفال گَر

کمہار، مٹی کے برتن بنانے والا

سِفال ساز

a potter, a ceramist.

سِفال پوش

جس پر مٹی تھوپی ہوئی ہو

سِفال پوشی

(معماری) مٹی کی تہ چڑھانا، مٹی تھوپنا ، مٹی تُھپائی .

سِفال گَرْدانی

مٹی سے لِپائی یا تُھپائی کرنے کا کام ، کہگل کرنا .

جامِ سِفال

مٹی سے بنایا ہوا پیالہ، مٹی کا پیالا، بے حیثیت یا کم قیمت سستہ اور ارزاں یا آسانی سے دستیاب ہونے والا سامان

اردو، انگلش اور ہندی میں جامِ سِفال کے معانیدیکھیے

جامِ سِفال

jaam-e-sifaalजाम-ए-सिफ़ाल

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

جامِ سِفال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی سے بنایا ہوا پیالہ، مٹی کا پیالا، بے حیثیت یا کم قیمت سستہ اور ارزاں یا آسانی سے دستیاب ہونے والا سامان

شعر

Urdu meaning of jaam-e-sifaal

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii se banaayaa hu.a piyaalaa, miTTii ka pyaalaa, behaisiyat ya kam qiimat sastaa aur arzaa.n ya aasaanii se dastayaab hone vaala saamaan

English meaning of jaam-e-sifaal

Noun, Masculine

  • clay cup, earthen or clay goblet, something very cheap and easily available

जाम-ए-सिफ़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी से बनाया हुआ पियाला, मिट्टी का प्याला, बहुत सस्ती और आसानी उपलब्ध होने वाली सामग्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِفال

مٹی کا برتن

سِفالَہ

مٹی کا برتن یا این٘ٹ .

سِفالِینَہ

Earthenware.

سِفالی

مٹی کے برتن، مٹی کی روغنی رکابی، سونے روپے کی تھال میں، کچّی مٹی کے ہلکی آنچ پر پختہ کیے ہوۓ ظروف

سِفالَہ ہوش

سفال پوش ۔

سِفالِین

مٹی کا بنا ہوا (ظرف) ۔

سِفال گَر

کمہار، مٹی کے برتن بنانے والا

سِفال ساز

a potter, a ceramist.

سِفال پوش

جس پر مٹی تھوپی ہوئی ہو

سِفال پوشی

(معماری) مٹی کی تہ چڑھانا، مٹی تھوپنا ، مٹی تُھپائی .

سِفال گَرْدانی

مٹی سے لِپائی یا تُھپائی کرنے کا کام ، کہگل کرنا .

جامِ سِفال

مٹی سے بنایا ہوا پیالہ، مٹی کا پیالا، بے حیثیت یا کم قیمت سستہ اور ارزاں یا آسانی سے دستیاب ہونے والا سامان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامِ سِفال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامِ سِفال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone