تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاکو راکھے سائیاں، مار سکے نہ کوئے" کے متعقلہ نتائج

سِکّے

سکّہ کی جمع اور مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل، سرکاری منقش زر جو ملک میں لین دین کے کام آئے

سِکّے پَڑے ہونا

داغ ، دھبے پڑے ہونا ، مان٘د پڑنا .

سِکّے بَیٹْھنا

گھات میں بیٹھنا .

سِکّے کا چَلَن

سکہ جاری ہونا ، نام چلنا ۔

جِس طَرَح سے ہو سَکے

ہر طریقے سے، ہر طرح

جِس طَرَح ہو سَکے

ہر طرح، ہر طریق سے

جَہاں تَک ہو سَکے

۔جب تک ممکن ہو۔ حتی الَمقدور۔ حتی الامکان۔

گانا نَہ سَکے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

رام سُہائے کَرے تو کوئی کیا کَر سَکے

جسے اللہ رکھے اسے کون چکّھے .

جاکو راکھے سائیاں، مار سکے نہ کوئے

جس کو خدا بچائے اُس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

کیا سُکے کیا ہَرے

کیا کمزور کیا طاقتور ، سب کے سب ، تمام ، ہر کوئی ؛ کیا غریب کیا امیر.

جِسکو راکھے سائِیاں مار نَہ ساکے کوئے، بال نَہ بیکا کَر سَکے سَب جَگ بَیری ہوئے

خدا کی حفاظت سب پر افضل ہے

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

دکھ سکھ نِس دن سنگ ہے میٹ سکے نہ کوئی

تکلیف اور آرام ہمیشہ اکٹھے ہوتے ہیں کوئی انھیں جدا نہیں کر سکتا

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

مُلْتَبَس سِکّے

کھوٹے یا جعلی سکے ۔

وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان

راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے

کرنی ہی سنگ جات ہے، جب جائے چھوٹ سریر، کوئی ساتھ نہ دے سکے، مات پتا ست بیر

موت کے بعد انسان کے اعمال ہی اس کے ساتھ جاتے ہیں اور کوئی ساتھ نہیں دیتا خواہ وہ والدین ہوں، بھائی، یا کوئی نیک اور عزیز شخص ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جاکو راکھے سائیاں، مار سکے نہ کوئے کے معانیدیکھیے

جاکو راکھے سائیاں، مار سکے نہ کوئے

jaako raakhe saa.iyaa.n maar sake na koyजाको राखे साइयाँ, मार सके न कोय

نیز : جاکو رام رَکشَک، تاکو کون بَھکشَک

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جاکو راکھے سائیاں، مار سکے نہ کوئے کے اردو معانی

  • جس کو خدا بچائے اُس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

Urdu meaning of jaako raakhe saa.iyaa.n maar sake na koy

  • Roman
  • Urdu

  • jis ko Khudaa bachaa.e us ko ko.ii nuqsaan nahii.n pahunchaa saktaa

जाको राखे साइयाँ, मार सके न कोय के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर जिसका रक्षक है, उसका कोई कुछ नहीं बिगाड़ सकता

    विशेष भक्षक= हानि पहुँचाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِکّے

سکّہ کی جمع اور مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل، سرکاری منقش زر جو ملک میں لین دین کے کام آئے

سِکّے پَڑے ہونا

داغ ، دھبے پڑے ہونا ، مان٘د پڑنا .

سِکّے بَیٹْھنا

گھات میں بیٹھنا .

سِکّے کا چَلَن

سکہ جاری ہونا ، نام چلنا ۔

جِس طَرَح سے ہو سَکے

ہر طریقے سے، ہر طرح

جِس طَرَح ہو سَکے

ہر طرح، ہر طریق سے

جَہاں تَک ہو سَکے

۔جب تک ممکن ہو۔ حتی الَمقدور۔ حتی الامکان۔

گانا نَہ سَکے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

رام سُہائے کَرے تو کوئی کیا کَر سَکے

جسے اللہ رکھے اسے کون چکّھے .

جاکو راکھے سائیاں، مار سکے نہ کوئے

جس کو خدا بچائے اُس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

کیا سُکے کیا ہَرے

کیا کمزور کیا طاقتور ، سب کے سب ، تمام ، ہر کوئی ؛ کیا غریب کیا امیر.

جِسکو راکھے سائِیاں مار نَہ ساکے کوئے، بال نَہ بیکا کَر سَکے سَب جَگ بَیری ہوئے

خدا کی حفاظت سب پر افضل ہے

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

دکھ سکھ نِس دن سنگ ہے میٹ سکے نہ کوئی

تکلیف اور آرام ہمیشہ اکٹھے ہوتے ہیں کوئی انھیں جدا نہیں کر سکتا

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

مُلْتَبَس سِکّے

کھوٹے یا جعلی سکے ۔

وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان

راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے

کرنی ہی سنگ جات ہے، جب جائے چھوٹ سریر، کوئی ساتھ نہ دے سکے، مات پتا ست بیر

موت کے بعد انسان کے اعمال ہی اس کے ساتھ جاتے ہیں اور کوئی ساتھ نہیں دیتا خواہ وہ والدین ہوں، بھائی، یا کوئی نیک اور عزیز شخص ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاکو راکھے سائیاں، مار سکے نہ کوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاکو راکھے سائیاں، مار سکے نہ کوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone